"ویکیپیڈیا:نبح بند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 41:
=== گفتگو کی مدت ===
نبح بند کارروائی کے دوران میں یہ بھی جانچتا ہے کہ گفتگو کو شروع ہوئے کتنے دن ہوئے ہیں۔ اگر سات دن سے قبل گفتگو بند کی جا رہی ہے تو انتباہ دیتا ہے کہ ابھی سات دن مکمل نہیں ہوئے، کیا واقعی گفتگو بند کرنا ہے۔
 
== ملاحظات ==
* اگر غیر منتظم صارف گفتگو بند کرے تو خودکار طور پر "(غیر انتظامی اختتام)" کا لاحقہ شامل کر دیا جاتا ہے۔
* غیر منتظمین کے لیے حذف کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔
* "ملائم حذف" کا نتیجہ متعین کرنے پر وجہ کے خانہ میں جملہ "وپ:بحالی کا اطلاق ہوگا" از خود شامل ہو جائے گا۔