"گنجائشدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:

'''گنجائشدارکیپیسیٹر''' (capacitor) کو اردو میں گنجائشدار کہتے ہیں (جسے پہلے '''مکثف''' کہاجاتاکہا جاتا تھا)۔ یہ ایک ایسیایسا [[اختراع]]سادہ آلہ ہوتا ہے جو [[برقی بار]] ذخیرہ (storecharge) کرنےکو کےذخیرہ لیےکر استعمال کیا جاتاسکتا ہے۔ آج کل کئی اشکالشکل کے گنجائشدارکیپیسٹر مستعملاستعمال کیے جاتے ہیں تاہم یہان سب کے کام کرنے کا اصول کم و ببیش ایک ہی طرح کا ہوتا ہے۔ ان سب کیپیسٹروں میں دو [[غیر موصل|غیرموصلموصلوں]] (conductor) کے ذریعےدرمیان الگایک کیے[[حاجز]] گئے(dielectric/insulator) کمہوتا ازہے۔ کمموصل دوایسی [[موصلات]]اشیاء کو کہتے ہیں جن میں سے بجلی گزر سکتی ہے (مثلاً دھاتیں) جبکہ حاجز سے مراد وہ اشیاء ہوتی ہیں جن میں سے بجلی نہیں گزر سکتی پرجیسے مشتملکاغذ، ہوتےلکڑی ہیں۔وغیرہ۔

گنجائش دار (کیپیسٹر capacitor) ایک ایسے برقی آلہ component ہوتا ہے جس میں دو [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] conductor ایک [[حاجز]] dielectric/insulator سے جدا کیے ہوئے ہوتے ہیں۔

[[فائل:Capacitors Various.jpg|تصغیر|بائیں|250px|مختلف کپیسٹر]]
[[فائل:Vp6 blown capacitor.jpg|تصغیر|بائیں|250px|‎کمپوٹر کپیسٹر‎]]
سطر 18 ⟵ 16:
[[فائل:Condensators.JPG|تصغیر|مختلف طرح کے کیپیسٹر]]

اگر دو دھاتی پلیٹوں کو کچھ فاصلے پر آمنے سامنے رکھ دیا جائے تو یہ ایک سادہ کیپیسٹر (capacitor) بن جاتا ہے۔ یہاں ڈائ الیکٹرک (dielectric) کا کام پلیٹوں کے درمیان موجود ہوا کرتی ہے۔ چونکہ سیدھی پلیٹوں کی وجہ سے کیپیسٹر (capacitor) کی جسامت بہت بڑھ جاتی ہے اس لیے عام طور پر سیدھی پلیٹوں کی بجائے کاغذ ( بطور ڈائ الیکٹرک) میں لپٹی ہوئی دھاتی پتریاں استعمال کی جاتی ہیں تا کہ سائز چھوٹی رہے۔
دھاتی پتریاں استعمال کی جاتی ہیں تا کہ سائز چھوٹی رہے۔

[[فائل:Plattenkondensator hg.jpg|بائیں|تصغیر|دو پلیٹوں پر مشتمل ایک سادہ کیپیسٹر]]
سطر 25 ⟵ 22:
[[فائل:Parallel plate capacitor.svg|تصغیر|بائیں|اوپر اور نیچے دو دھاتی پلیٹوں کے درمیان نیلے رنگ کا ڈائ الیکٹرک ہے۔]]

پلیٹوں کا رقبہ جتنا زیادہ ہوتا ہے کیپیسٹر (capacitor) کی گنجائش (capacitance) بھی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ اسی طرح پلیٹوں کے درمیان فاصلہ جتنا کم ہوتا ہے کیپیسٹر (capacitor) کی گنجائش (capacitance) اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ کیپیسٹر (capacitor)کا کیموجد گنجائش[[ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ (capacitance)ﻓﯿﺮﺍﮈﮮ]] کوتھا۔ فیراڈاسی Faradکے میںنام ناپتے ہیں۔ اگر کسیپر کیپیسٹر (capacitor) کی پلیٹوںگنجائش پرکو ایکفیراڈ [[کولمب]](Farad) چارجمیں Qناپا کیجاتا وجہہے۔ سےلیکن ایک [[وولٹ]]فیراڈ کیبہت [[وولٹیج]]بڑی Vمقدار بنہے جائےاس تولیے اسچھوٹے کیپیسٹر (capacitor)کیپیسٹروں کی گنجائش C ایکمائیکرو فیراڈ Faradمیں کہلائےلکھی گی۔جاتی ہے۔

اگر کسی کیپیسٹر کی پلیٹوں پر ایک [[کولمب]] چارج Q کی وجہ سے ایک [[وولٹ]] کی [[وولٹیج]] V بن جائے تو اس کیپیسٹر کی گنجائش C ایک فیراڈ کہلائے گی۔

پہلے زمانے میں کیپیسٹر (capacitor) کی گنجائش (capacitance) جار (jars) میں ناپی جاتی تھی۔

:<math>C= \frac{Q}{V}</math>
جب کیپیسٹر capacitor پر DC [[وولٹیج]] لگائ جاتی ہے تو [[حاجز]] dielectric میں [[برقی میدان]] electric field بن جاتا ہے جس میں [[توانائی|توانائ]] ذخیرہ ہو جاتی ہے۔ یہ برقی میدان [[برقیچہ|بیٹری]] ہٹانے کے بعد بھی کچھ عرصہ تک قائم رہتا ہے۔ اس طرح کیپیسٹر capacitor [[برقی توانائ]] کو ذخیرہ کر سکتا ہے۔

جب کیپیسٹر capacitor [[چارج شدہ]] حالت میں ہوتا ہے تو اس کی پلیٹوں کے درمیان [[کشش]] کی میکانکی [[قوت]] mechanical force موجود ہوتی ہے جبکہ پلیٹوں پر [[وولٹیج]] موجود ہوتی ہے۔

[[فائل:Condensador electrolitico 150 microF 400V.jpg|تصغیر|250px|انگوٹھے کے ناخن کے برابر ایک الیکٹرولائیٹک (electrolytic) کیپیسٹر]]

کیپیسٹر capacitor کو پہلے کنڈنسر (condenser) بھی کہتے تھے۔

کیپیسٹر capacitor کی یہ خوبی ہوتی ہے کہ اس میں سے ڈائرکٹ [[برقی رو|کرنٹ]] DC نہیں گزر سکتی جبکہ [[آلٹرنیٹنگ کرنٹ]] AC گزر جاتی ہے اور اس وجہ سے کیپیسٹر capacitor الیکٹرانک سرکٹ میں بہت استعمال ہوتے ہیں
[[فائل:Capacitor schematic with dielectric.svg|تصغیر|upright|متوازی پلیٹوں والے ایک چارج شدہ کیپیسٹر کا خاکہ۔ ایک پلیٹ پر جتنا مثبت چارج ہوتا ہے دوسری پلیٹ پر اتنا ہی منفی چارج ہوتا ہے]]

کیپیسٹرکیپیسٹر، خاص طور پر سرامک ceramic کیپیسٹرکیپیسٹر، [[مائکروفون]] کا کام بھی انجام دیتے ہیں اور الٹرا ساونڈ [[بالاصوت|ultrasound]] پیدا کرنے کے بھی کام آتے ہیں۔

ریڈیو اور TV کے ٹیوننگ سرکٹ (tunning circuit) میں کیپیسٹر کا وجود لازمی ہے۔

تمام سنگل فیز AC موٹروں کو اسٹارٹ کرتے وقت دو فیز phase کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک دفعہ اسٹارٹ ہو جائے تو پھر وہ موٹر ایک فیز پر چلتی رہتی ہے۔ اس لیے ایسی موٹروں میں ایک کیپیسٹر (capacitor) موجود ہوتا ہے جو اسٹارٹنگ کے وقت ایک ہی فیز سے دو فیز بنا دیتا ہے تاکہ موٹر چل پڑے۔ اگر چھت پہ نصب پنکھے کا کیپیسٹر (capacitor) نکال دیا جائے تو وہ اسٹارٹ نہیں ہو سکے گا۔ لیکن ہاتھ سے تھوڑا سا گھمانے پر ایسا پنکھا چل پڑے گا۔

تمام سنگل فیز AC موٹروں کو اسٹارٹ کرتے وقت دو فیز phase کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک دفعہ اسٹارٹ ہو جائے تو پھر وہ موٹر ایک فیز پر چلتی رہتی ہے۔ اس لیے ایسی موٹروں میں ایک کیپیسٹر (capacitor) موجود ہوتا ہے جو اسٹارٹنگ کے وقت ایک ہی فیز سے دودوسرا فیز بنا دیتا ہے تاکہ موٹر چل پڑے۔ اگر چھت پہ نصب پنکھے کا کیپیسٹر (capacitor) نکال دیا جائے تو وہ اسٹارٹ نہیں ہو سکے گا۔ لیکن ہاتھ سے تھوڑا سا گھمانے پر ایسا پنکھا چل پڑے گا۔
یہ اختراع ﻣﻮﺟﺪ
ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ ﻓﯿﺮﺍﮈﮮ ﻧﮯ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﯿﺎ.
ﺍﺱﯼ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﭙﯿﺴﭩﺮ ﮐﯽ
ﮔﻨﺠﺎﺉ ﺵ ﮐﺎ ﯾﻮﻧﭧ ﻓﯿﺮﺍﮈ ﺭﮐﮭﺎ
ﮔﯿﺎ ﮨﮯ- .ﮐﭙﯿﺴﭩﺮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺍﻗﺴﺎﻡ
ﺍﻭﺭ ﺷﮑﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯﮨﯿﮟ.

ﺳﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﻢ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﮐﭙﯿﺴﭩﺮ
ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﻭ ﺩﮬﺎﺗﯽ ﭘﻠﯿﭩﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ ﺭﮐﮫ
ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ- .ﺍﻥ ﭘﻠﯿﭩﻮﮞ ﮐﮯ
ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮐﻮﺋﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺻﻞ ﺭﮐﮭﺎ
ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ.ﺝﺱ ﮐﻮ ﮈﺍﺋﯽ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ- .ﺟﺐ ﮐﭙﯿﺴﭩﺮ ﮐﯽ
ﺗﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﯿﭩﺮﯼ ﺳﮯ ﺟﻮﮌﺍ
ﺟﺎﮰ.ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﻠﯿﭩﻮﮞ
ﭘﺮ ﺑﺎﻟﺘﺮﺗﯿﺐ ﻣﺜﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﻔﯽ
ﭼﺎﺭﺝ ﻣﺤﻔﻮ ﻅ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ- .
ﭼﺎﺭﺝ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﻣﺤﻔﻮ ﻅ
ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ.ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﭙﯿﺴﭩﺮ ﮐﯽ
ﺗﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﯾﺎ ﻧﮧ
ﺟﺎﮰ- .ﺟﺐ ﮐﭙﯿﺴﭩﺮ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ
ﺑﺮﻗﯽ ﺁﻟﮯ ﺟﯿﺴﮯ[[ﻣﻮﭨﺮ]] ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﯽ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ
ﺟﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ ﻣﻮﭨﺮ ﺍﯾﮏ
ﺟﮭﭩﮑﮯ ﺳﮯ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ
ﮨﻮﺟﺎﮰ ﮔﯽ- .ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﭘﮭﺮ
ﻣﺤﻔﻮ ﻅ ﮐﺮﺩﮦ ﭼﺎﺭﺝ ﺧﺘﻢ
ﮨﻮﺟﺎﮰ ﮔﺎ- .ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﮐﭙﯿﺴﭩﺮ
ﮐﻮ[[ﮈﺍﺋﯿﺮ ﯼﮐﭧ ﮐﺮﻧﭧ]]ﺍﻭﺭ [[ﺁﻟﭩﺮﻧﯽ ﭨﻨﮓ ﮐﺮﻧﭧ]]ﺳﮯ ﭼﻠﻨﮯ
ﻭﺍﻟﯽ ﻣﻮﭨﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎ ﻝ
ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ.ﺟﺐ ﮐﺮﻧﭧ[[ﻣﻮﭨﺮ]] ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ- .ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯ
ﮐﭙﯿﺴﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ.ﺟﺐ
ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﭙﯿﺴﭩﺮ ﮈﺳﭽﺎﺭ
ﺝ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ- .ﺍﻭﺭ[[ﺳﺮﮎﭦ]] ﻣﯿﮟ[[ﮐﺮﻧﭧ]]ﮐﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺑﮍﮪ
ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﻮﭨﺮ
ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺳﭩﺎﺭﭦ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ.
-ﮐﭙﯿﺴﭩﺮ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﭧ ﮐﻮ ﻣﺤﻔﻮ ﻅ
ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺉ ﺵ ﮐﺎ ﯾﻮﻧﭧ
ﻓﯿﺮﺍﮈ ﮨﮯ- .ﻓﯿﺮﺍﮈ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﯾﻮﻧﭧ
ﮨﮯ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﻓﯿﺮﺍﮈ
ﺑﻄﻮﺭ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﯾﻮﻧﭧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎ ﻝ
ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

== مزید دیکیےدیکھیے ==
* [[برقی رو]]
* [[وولٹیج]]
* [[وولٹیج کا ضارب]]
* [[کولمب]]
* [[قانون کولمب]]