"گنجائشدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:

'''کیپیسیٹر''' (capacitor) کو اردو میں گنجائشدار کہتے ہیں (جسے پہلے '''مکثف''' کہا جاتا تھا)۔ یہ ایک ایسا سادہ آلہ ہوتا ہے جو [[برقی بار]] (charge) کو ذخیرہ کر سکتا ہے۔ آج کل کئی شکل کے کیپیسٹر استعمال کیے جاتے ہیں تاہم ان سب کے کام کرنے کا اصول کم و ببیشبیش ایک ہی طرح کا ہوتا ہے۔ ان سب کیپیسٹروں میں دو [[موصل|موصلوں]] (conductor) کے درمیان ایک [[حاجز]] (dielectric/insulator) ہوتا ہے۔ موصل ایسی اشیاء کو کہتے ہیں جن میں سے بجلی گزر سکتی ہے (مثلاً دھاتیں) جبکہ حاجز سے مراد وہ اشیاء ہوتی ہیں جن میں سے بجلی نہیں گزر سکتی جیسے کاغذ، لکڑی وغیرہ۔

[[فائل:Capacitors Various.jpg|تصغیر|بائیں|250px|مختلف کپیسٹر]]
[[فائل:Vp6 blown capacitor.jpg|تصغیر|بائیں|250px|‎کمپوٹر کپیسٹر‎میں نصب کیپیسٹر‎]]
[[فائل:Capacitor schematic.svg|تصغیر|بائیں|250px|‎کپیسٹر کی ڈایاگرام‎]]

سطر 18:
اگر دو دھاتی پلیٹوں کو کچھ فاصلے پر آمنے سامنے رکھ دیا جائے تو یہ ایک سادہ کیپیسٹر بن جاتا ہے۔ یہاں ڈائ الیکٹرک کا کام پلیٹوں کے درمیان موجود ہوا کرتی ہے۔ چونکہ سیدھی پلیٹوں کی وجہ سے کیپیسٹر (capacitor) کی جسامت بہت بڑھ جاتی ہے اس لیے عام طور پر سیدھی پلیٹوں کی بجائے کاغذ ( بطور ڈائ الیکٹرک) میں لپٹی ہوئی دھاتی پتریاں استعمال کی جاتی ہیں تا کہ سائز چھوٹی رہے۔

[[فائل:Plattenkondensator hg.jpg|بائیں|تصغیر|دو پلیٹوں پر مشتمل ایک سادہ کیپیسٹر۔ ایسا کیپیسٹر صرف [[تجربہ گاہ]] میں استعمال ہوتا ہے]]

[[فائل:Parallel plate capacitor.svg|تصغیر|بائیں|اوپر اور نیچے دو دھاتی پلیٹوں کے درمیان نیلے رنگ کا ڈائڈائی الیکٹرک ہے۔]]

پلیٹوں کا [[رقبہ]] جتنا زیادہ ہوتا ہے کیپیسٹر کی گنجائش (capacitancecapacity) بھی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ اسی طرح پلیٹوں کے درمیان [[فاصلہ]] جتنا کم ہوتا ہے کیپیسٹر کی گنجائش اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ کیپیسٹر کا موجد [[ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ ﻓﯿﺮﺍﮈﮮ]] تھا۔ اسی کے نام پر کیپیسٹر کی گنجائش کو فیراڈ (Farad) میں ناپا جاتا ہے۔ لیکن ایک فیراڈ بہت بڑی مقدار ہے اس لیے چھوٹے کیپیسٹروں کی گنجائش مائیکرو فیراڈ میں لکھی جاتی ہے۔

اگر کسی کیپیسٹر کی پلیٹوں پر ایک [[کولمب]] چارج Q کی وجہ سے ایک [[وولٹ]] کی [[وولٹیج]] V بن جائے تو اس کیپیسٹر کی گنجائش C ایک فیراڈ کہلائے گی۔

پہلے زمانے میں کیپیسٹر کی گنجائش جار (jars) میں ناپی جاتی تھی۔

:<math>C= \frac{Q}{V}</math>
جب کیپیسٹر پر DC [[وولٹیج]] لگائ جاتی ہے تو [[حاجز]] dielectric(ڈائی الیکٹرک) میں [[برقی میدان]] (electric field) بن جاتا ہے جس میں [[توانائی|توانائ]] ذخیرہ ہو جاتی ہے۔ یہ برقی میدان [[بیٹری]] ہٹانے کے بعد بھی کچھ عرصہ تک قائم رہتا ہے۔ اس طرح کیپیسٹر کچھ دیر کے لیے [[برقی توانائ]] کو ذخیرہ کر سکتا ہے۔

جب کیپیسٹر [[چارج شدہ]] حالت میں ہوتا ہے تو اس کی پلیٹوں کے درمیان [[کشش]] کی میکانکی [[قوت]] mechanical force موجود ہوتی ہے جبکہ پلیٹوں پر [[وولٹیج]] موجود ہوتی ہے۔

[[فائل:Condensador electrolitico 150 microF 400V.jpg|تصغیر|250px|انگوٹھے کے ناخن کے برابر ایک الیکٹرولائیٹک (electrolytic) کیپیسٹر]]
سطر 33:

کیپیسٹر کو پہلے کنڈنسر (condenser) بھی کہتے تھے۔

کیپیسٹر کی یہ خوبی ہوتی ہے کہ اس میں سے ڈائرکٹ [[برقی رو|کرنٹ]] DC نہیں گزر سکتی جبکہ [[آلٹرنیٹنگ کرنٹ]] AC گزر جاتی ہے یعنی کیپیسٹر AC کو DC سے جدا کر سکتا ہے اور اس وجہ سے کیپیسٹر الیکٹرانک سرکٹ میں بہت استعمال ہوتے ہیں
[[فائل:Capacitor schematic with dielectric.svg|تصغیر|upright|متوازی پلیٹوں والے ایک چارج شدہ کیپیسٹر کا خاکہ۔ ایک پلیٹ پر جتنا مثبت چارج ہوتا ہے دوسری پلیٹ پر اتنا ہی منفی چارج ہوتا ہے]]