"آل انڈیا ترنمول کانگریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
اضافہ مواد
سطر 47:
سابق قائد حزب اختلاف اور اس وقت کے ایم ایل اے [[سدیپ روئے برمن]] 6 مزید ایم ایل اے کے ساتھ [[انڈین نیشنل کانگریس]] چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں آگئے۔ ان کے ساتھ کئی سابق وزراء اور سینیر صوبہ اور ضلع کے لیڈر بھی ان کے ساتھ ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئے۔تریپور میں کوئی مضبوط علاقائی پارٹی نہ ہونے کے سبب ترنمول کانگریس کو خوب بڑھنے کا موقع ملا لیکن جلد ہی صوبہ میں پارٹی نے اپنا اثر کھونا شروع کردیا۔ پارٹی سے مدد نہ ملنے کی وجہ سے صوبہ کے کئی وزرا اور ایم لیڈروں نے ترنمول کانگریس چھوڑ کر [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] میں شمولیت اختیار کر لی۔
=== منی پور ===
[[منی پور کے اسمبلی انتخابات، 2012ء]] میں پارٹی کو 8 نشستیں ملیں اور کل ووٹ میں 10 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی اور ساتھ ہی [[منی پور اسمبلی]] میں حزب اختلاف کا درجہ ملا۔2017ء میں پارٹی بس ایک نشست جیت پائی اورصرف 5.4 ووٹ ہی لے سکی۔ اس سال اس کے واحد ایم ایل اے نے [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] کو حکومت بنانے میں تعاون دیا۔
=== کیرل ===
== انتخابی کارکردگی ==