"مدرسہ (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

147 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[فائل:Bruner-Dvorak, Rudolf - Bosna, medresa 2 (ca 1906).jpg|تصغیر|[[بوسنیائی مسلم|بوسنیائی]] مدرسہ، 1906ء]]
 
'''مدرسہ ''' {{دیگر نام|انگریزی=Madrasa}}
({{lang-ar|مدرسة}}، ''،'' جمع {{lang|ar|مدارس}}) دینی یا غیر دینی تعلیم حاصل کرنے کی ایک جگہ ہے۔ اردو میں بنیادی طور پر اسلامی تعلیی مراکز کو مدرسہ کہا جاتا ہے جبکہ عمومی تعلیمی مراکز کو [[اسکول]] کہا جاتا ہے گو کہ وہاں بھی دینی تعلیم دی جاتی ہے۔ عربی زبان میں دونوں طرز کے تعلیمی مراکز کو مدرسہ ہی کہا جاتا ہے۔