"ویکیپیڈیا:نبح بند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26:
== طریقہ کار ==
جب آپ ایسے صفحہ پر جائیں جہاں کسی مضمون، زمرہ، سانچہ یا فائل کو حذف کرنے یا باقی رکھنے پر گفتگو ہو رہی ہو (جو بالترتیب [[ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف]]، [[ویکیپیڈیا:زمرہ جات برائے حذف]]، [[ویکیپیڈیا:سانچے برائے حذف]] اور [[ویکیپیڈیا:فائل برائے حذف]] کے ذیلی صفحوں پر ہوتی ہے) تو سرخی کے بغل میں پیلے رنگ کے پس منظر کے ساتھ تین نئے اختیارات (بند، فوری بند اور مکرر نامزدگی) نظر آئیں گے۔ مزید وضاحت کے لیے نیچے کی تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
[[فائل:نبح1نبح بند1.png]]
 
=== بند ===
ان تینوں اختیارات میں سے پہلا اختیار '''[بند]''' کا ہے۔ اس پر کلک کریں تو ایک خانہ کھل کر سامنے آئے گا جہاں متعدد اختیارات ہوتے ہیں۔ آپ حسب ضرورت اختیارات کو منتخب کرکے کارروائی مکمل کر سکتے ہیں۔ ذیل کی تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
[[فائل:نبح2نبح بند2.png]]
 
=== فوری بند ===
دوسرا اختیار '''[فوری بند]''' کا ہے جس پر کلک کرنے سے مزید دو اختیار نمودار ہوں گے '''فوری رکھیں''' اور '''فوری حذف'''۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ اختیارات حذف یا باقی رکھنے کی مطلوبہ کارروائی کو بسرعت انجام دینے کے لیے ہیں جن میں پہلے سے طے شدہ اختیارات ہوتے ہیں اور وجہ وغیرہ درج کرنے کا موقع نہیں ملتا۔ ذیل کی تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
[[فائل:نبح3نبح بند3.png]]
 
=== مکرر نامزدگی ===
تیسرا اختیار '''[مکرر نامزدگی]''' کا ہے جس پر کلک کرنے سے ایک خانہ کھلتا ہے جہاں آپ مکرر نامزدگی کی وجہ درج کرکے مکرر نامزد کر سکتے ہیں۔
[[فائل:نبح4نبح بند4.png]]
 
=== روابط کی بے ربطی ===
سطر 46:
=== گفتگو کی مدت ===
نبح بند کارروائی کے دوران میں یہ بھی جانچتا ہے کہ گفتگو کو شروع ہوئے کتنے دن ہوئے ہیں۔ اگر سات دن سے قبل گفتگو بند کی جا رہی ہے تو انتباہ دیتا ہے کہ ابھی سات دن مکمل نہیں ہوئے، کیا واقعی گفتگو بند کرنا ہے۔ ذیل کی تصویر دیکھیں۔
[[فائل:نبح6نبح بند6.png]]
 
== ملاحظات ==