"کاجول دیوگن مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: یوآرایل کی آرکائیو سازی |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:فلم فیئر فاتحین |
||
سطر 13:
| parents = {{ubl|شومو مکھرجی|[[تنوجہ]]}}
}}
'''کاجول''' ([[بنگلہ]] زبان : কাজল দেবগন Kajol Debgon)، ہندی فلموں کی ایک مشہور اداکارہ ہیں، کاجول پانچ اگست 1974 کو ہندوستانی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں، <ref>{{cite web|url=http://www.urdupoint.com/showbiz/celebrity/bollywood/kajol-836.html |title= کاجول |publisher=[[اردو پوائنٹ]]| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107011350/https://www.urdupoint.com/showbiz/celebrity/bollywood/kajol-836.html%20 | archivedate = 7 جنوری 2019}}</ref> ان کی والدہ اداکار تنوجا مراٹھی تھی اور نانی شوبھنا سمرتھ بھی اداکارہ تھیں، کاجول کے والد شومُو مکھرجی فلمساز تھے، ان کی چھوٹی بہن تنشا بھی اب فلموں میں کام کر رہی ہیں ۔
کاجول نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 1992 میں فلم 'بے خودی' سے کیا، جس میں انہوں نے رادھا کا کردار اداکیا تھا، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی لیکن اس فلم نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ جبکہ 1993 میں فلم بازیگر میں انہوں نے پہلی بار بولی وڈ کنگ [[شاہ رخ خان]] کے ساتھ اپنی بے ساختہ اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلم کو باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔ بازیگر، یہ دل لگی، دل والے دلہنیا لے جائیں گے، عشق، دشمن، پیار کیا توڈرنا کیا، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، فنا، یو می اور ہم، وی آر فیملی اور مائی نیم از خان کاجول کی مشہور فلمیں ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.geourdu.tv/kajul-39-years-were/ |title= کاجول |publisher=[[جیو اردو]]| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107011357/http://www.geourdu.tv/kajul-39-years-were/%20 | archivedate = 7 جنوری 2019
▲کاجول نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 1992 میں فلم 'بے خودی' سے کیا، جس میں انہوں نے رادھا کا کردار اداکیا تھا، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی لیکن اس فلم نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ جبکہ 1993 میں فلم بازیگر میں انہوں نے پہلی بار بولی وڈ کنگ [[شاہ رخ خان]] کے ساتھ اپنی بے ساختہ اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلم کو باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔ بازیگر، یہ دل لگی، دل والے دلہنیا لے جائیں گے، عشق، دشمن، پیار کیا توڈرنا کیا، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، فنا، یو می اور ہم، وی آر فیملی اور مائی نیم از خان کاجول کی مشہور فلمیں ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.geourdu.tv/kajul-39-years-were/ |title= کاجول |publisher=[[جیو اردو]]| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107011357/http://www.geourdu.tv/kajul-39-years-were/%20 | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref>
== حوالہ جات ==
سطر 35 ⟵ 34:
[[زمرہ:پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:تمل سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:فلم فیئر فاتحین]]
[[زمرہ:فنون میں پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:کولکاتا کی اداکارائیں]]
|