"ریوین ریولین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ZumrahBot (تبادلۂ خیال) کی 3719186ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 25:
|successor3=[[آرئیل شارون]]
|birth_date={{birth date and age|1939|9|9|df=y}}
|birth_place=[[یروشلم]]، <!-- اس کو اسرائیل سے تبدیل مت کیجیے کیونکہ اُس وقت تو اسرائیل تھا ہی نہیں -->[[تعہدیانتداب فلسطین]]
|death_date=
|death_place=
سطر 40:
 
== ابتدائی زندگی ==
ریوین ریولین [[تعہدیانتداب فلسطین|تعہدی دور]] کے [[یروشلم]] میں [[ریولین خاندان]] میں پیدا ہوئے۔<!-- اس کو اسرائیل سے تبدیل مت کیجیے کیونکہ اُس وقت تو اسرائیل تھا ہی نہیں --> ریولین خاندان 1809 سے یروشلم میں آباد تھا۔ وہ مشہور یہودی شخصیت [[ولنا گاؤن]] کے شاگردوں کی نسل سے ہیں۔ ان کے والدین کے نام راخیل «رے» ریولین (والدہ) اور یوسف یوایل ریولین (والد) ہیں۔ ان کے والد نے [[قرآن]] کا پہلی بار عبرانی زبان میں ترجمہ کیا تھا<ref>{{cite web|last=Marcus |first=Yoel |url=http://www.haaretz.com/news/features/۔premium-1.598082 |title=The noble history of the Rivlin clan |work=Haaretz |date=2014-06-11 |accessdate=2015-03-27}}</ref> اور وہ اسرائیل کے تیسرے صدر کے لیے امیدوار بھی تھے۔<ref>{{cite web|url=http://matzav.com/the-noble-history-of-reuven-rivlins-family |title=The Noble History of Reuven Rivlin’s Family » Matzav.com – The Online Voice of Torah Jewry |publisher=Matzav.com |date=2014-06-11 |accessdate=2015-03-27}}</ref>
 
== نجی زندگی ==