"ارباز خان (اداکار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← ز\1؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 6:
| birth_date = {{birth date and age|1971|10|13}}
| birth_place = ‎نوشہرہ،‎{{flagicon|Pakistan}}‎[[پاکستان]]
| nationality = {{flagicon|Pakistan}} ‎[[پاکستان|پاکستانی]]ی
| ethnicity = ‎[[پشتون]]
| alma_mater = ‎[[نیشنل کالج آف آرٹس]]
سطر 15:
}}
 
'''ارباز خان''' ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کے اداکار ہیں۔ وہ [[13 اکتوبر]] [[1971ء]] کو [[پاکستان]] کے شہر [[نوشہرہ]] میں پیدا ہوئے۔ ارباز خان کی پہلی فلم "گھونگٹ" تھی جس کے ہدایت کار سید نور تھے۔ [[2003ء]] میں ارباز خان نے پہلی پشتو فلم "مینہ قربانی غواڑی" بنائی جس کے ہدایت کار نسیم خان تھے۔ ارباز خان پاکستان کے مشہور اداکار [[آصف خان]] کا بیٹا ہے۔
 
=== عملی ذندگیزندگی ===
ارباز خان نے [[2004ء]] میں پاکستانی اداکارہ [[خوشبو (پاکستانی اداکارہ)|خوشبو]] سے شادی کی اور 2004ء میں ارباز خان کا پہلا بیٹا آریان خان پیدا ہوا اور آٹھ سال بعد اربا ز کا دوسرا بیٹا ادیان خان بھی پیداہوا۔
 
=== ٹیلی ویژن ===