"غزوہ خیبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:تاریخ حجاز
م خودکار: خودکار درستی املا ← کارروائی
سطر 26:
 
== پس منظر ==
[[خیبر (ضد ابہام)|خیبر]] کا علاقہ بالخصوص اس کے کئی قلعے یہودی فوجی طاقت کے مرکز تھے جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے خطرہ بنے رہے اور مسلمانوں کے خلاف کئی سازشوں میں شریک رہے۔ ان سازشوں میں [[غزوہ خندق]] اور [[غزوہ احد]] کے دوران یہودیوں کی کاروائیاںکارروائیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ [[خیبر (ضد ابہام)|خیبر]] کے یہود نے قبیلہ بنی نظیر کو بھی پناہ دی تھی جو مسلمانوں کے ساتھ سازش اور جنگ میں ملوث رہے تھے۔ [[خیبر (ضد ابہام)|خیبر]] کے یہود کے تعلقات [[غزوہ بنی قریظہ|بنو قریظہ]] کے ساتھ بھی تھے جنہوں نے [[غزوہ خندق]] میں مسلمانوں سے عہد شکنی کرتے ہوئے انہیں سخت مشکل سے دوچار کر دیا تھا۔ خیبر والوں نے [[فدک]] کے یہودیوں کے علاوہ [[نجد]] کے قبیلہ بنی غطفان کے ساتھ بھی مسلمانوں کے خلاف معاہدے کیے تھے۔ محرم 7ھ (مئی 628ء) میں حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} 1600 کی فوج کے ساتھ، جن میں سے ایک سو سے کچھ زائد گھڑ سوار تھے، [[خیبر (ضد ابہام)|خیبر]] کی طرف جنگ کی نیت سے روانہ ہوئے اور پانچ چھوٹے قلعے فتح کرنے کے بعد قلعہ [[خیبر (ضد ابہام)|خیبر]] کا محاصرہ کر لیا جو دشمن کا سب سے بڑا اور اہم قلعہ تھا۔ یہ قلعہ ایک نسبتاً اونچی پہاڑی پر بنا ہوا تھا اور اس کا دفاع بہت مضبوط تھا۔
 
== جنگ ==