"بدھادیو بھٹاچاریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
م خودکار: خودکار درستی املا ← کے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
بدھادیو بھٹاچاریہ ( پیدائش 1مارچ 1944) ایک بھارتی سیاست دان ہے اور وہ کمیونیسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی) کے پولت بورو کے سابق رکن رہ چکے ہیں ۔
وہ 2000 سے 2011 تک مغرلی بنگال کے وزیر اعلی بھی تھے۔
وہ 13مئی 2011 تک چوبیس سالوں کے لیے جادو پور انتخابی حلقہ سے ایم ایل اے تھے جب انہیں تاریخی طور پر اپنی ہی حکومت کے سابق چیف سکریٹری منیش گپتا نے 2011 کے مغربی بنگال کے انتخاب میں 16,684 ووٹوں سے ہرایا تھا۔
وہ پرفلو چندر سین کے 1967 کے بعد بھارت کے دوسرے وزیر اعلیٰ ہیں جنہیں اپنے ہی حلقہ انتخاب میں شکست ہوئی۔