"ویکیپیڈیا:آٹوویکی براؤزر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3518882 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ٹول انتباہ|access=1}}
{{خوم|notes='''آٹو ویکی براؤزر مکمل خودکار [[وپ:روبہ|روبہ]] نہیں ہے — سوفٹسافٹ ویئر کے ذریعہ انجام دی جانے والی ترامیم کی ذمہ داری خود صارف پر ہوگی۔ گرچہ آٹو ویکی براؤزر میں خودکار ترمیم کا اختیار موجود ہے، تاہم یہ اختیار بھی بنیادی طور پر صارفین کی آسانی کے لیے رکھا گیا ہے۔'''}}
{{Infobox software
|name = آٹو ویکی براؤزر
سطر 20:

'''آٹو ویکی براؤزر''' یا '''خودکار ویکی براؤزر''' {{دیگر نام|انگریزی=AutoWikiBrowser}} ایک نیم خودکار [[میڈیاویکی]] ایڈیٹر ہے جو [[مائیکروسافٹ ونڈوز|ونڈوز]] آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے، البتہ یہ ایڈیٹر [[ونڈوز وسٹا]] سے قبل کے ورژن پر کام نہیں کرتا۔ نیز آٹو ویکی براؤزر [[وائن]] سوفٹویئرسافٹ ویئر کے ذریعہ [[لینکس]] اور [[او ایس ایکس|میک]] پر بھی چلایا جا سکتا ہے، تاہم باقاعدہ ان آپریٹنگ سسٹمز کی معاونت موجود نہیں ہے۔

بسااوقات ویکیپیڈیا پر ایک ہی کام بار بار کرتے کرتے اکتاہٹ محسوس ہونے لگتی ہے اور اس میں وقت بھی خاصا صرف ہوتا ہے، مثلاً ایک ہی غلطی کو ایک ہزار صفحات پر درست کرنا ہو تو بادی النظر میں یہ کام انتہائی مشکل معلوم ہوتا ہے۔ چناں چہ ایسے ہی کاموں کے لیے اس سوفٹویئرسافٹ ویئر کو تیار کیا گیا ہے، جس کے ذریعہ یہی کام انتہائی خوش اسلوبی اور بسہولت مکمل ہو جاتا ہے۔ بنیادی طورپریہ ایک براؤزر ہی ہے جس میں ویکی صفحات یکے بعد دیگرے کھلتے اور محفوظ ہوتے رہتے ہیں، نیز ان میں خلاصہ ترمیم بھی درج کیا جا سکتا ہے؛ بس فرق یہ ہے کہ صفحات کھلنے اور محفوظ ہونے کا عمل خودکار ہو جاتا ہے۔

فی الحال آٹو ویکی براؤزر ایک یا متعدد زمرہ جات سے فہرست صفحات، متعلقہ صفحات کی فہرست، فہرست کی ٹیکسٹ فائل، گوگل تلاش، صارف کے زیر نظر صفحات اور شراکتوں کی فہرست تیار کرتا ہے، نیز اس سوفٹویئرسافٹ ویئر میں ڈیٹابیس ڈمپس کو سکین کرنے کا پروگرام بھی شامل کیا گیا ہے۔ مزید اس براؤزر میں متعدد پلگ انز بھی شامل کیے گئے ہیں جن کے ذریعہ دیگر اہم کام انجام دیے جا سکتے ہیں۔

اس سوفٹویئرسافٹ ویئر کو مائکروسافٹ ویژول سی شارپ ایڈیشن/ویژول سٹوڈیو کے ذریعہ [[سی شارپ (پروگرامنگ زبان)|سی شارپ]] (#C) پروگرامنگ زبان میں لکھا گیا ہے۔ یہ سوفٹویئرسافٹ ویئر [[آزاد مصدر]] ہے، اس کا سورس کوڈ [[گنو عمومی العوام اجازہ|جی پی ایل 2]] اجازت نامہ کے تحت دستیاب ہے۔

آٹو ویکی براؤزر کے لیے {{Freenode|AutoWikiBrowser}} پر ایک آئی آر سی چینل بھی ہے۔

سطر 36:
=== اندراج ===
اگر آپ آٹو ویکی براؤزر کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو [[تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:آٹوویکی براؤزر/پڑتال صفحہ|صفحہ درخواست]] پر اپنا نام پیش کریں، منتظمین کی جانب سے آپ کے نام کا اندراج ہو جانے کے بعد اسے استعمال کر سکتے ہیں۔

آٹو ویکی براؤزر کے لیے کوئی بھی صارف اپنا اندراج کرا سکتا ہے، البتہ آپ کا ویکی تدوین، انداز ترمیم وغیرہ سے کما حقہ واقف ہونا ضروری ہے۔ تاکہ آٹو ویکی براؤزر سے ترمیم کے وقت اس کے نتائج سے آپ بخوبی آگاہ ہوں۔ البتہ اگر آپ اس سوفٹویئرسافٹ ویئر کی مدد سے کسی قسم کی فہرست بنانا چاہ رہے ہیں تو اس کے لیے اندراج لازمی نہیں ہے۔

جملہ منتظمین ابتدائی طور پر اسے استعمال کرنے کے مجاز ہیں، ان کے لیے علاحدہ سے اندراج کی ضرورت نہیں۔

سطر 45:
=== تنصیب ===
مطلوبہ فائل زپ فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ ہوگی، ڈاؤنلوڈ ہو جانے کے بعد بہتر ہو گا کہ اسے نئے فولڈ میں unzip میں کریں۔ آٹو ویکی براؤزر کمپیوٹر پر نصب نہیں کیا جاتا بلکہ exe فائل پر کلک کر کے براہ راست چلایا جاتا ہے۔ زپ فائل کھل جانے کے بعد کچھ نئی فائلیں متعلقہ فولڈر میں نظر آئے گی، انہی میں ایک فائل AutoWikiBrowser.exe کے نام سے ہوگی، اس پر ڈبل کلک کریں اور آٹو ویکی براؤزر چلنے کے لیے تیار ہوگا۔

یہ سوفٹویئرسافٹ ویئر [[ونڈوز وسٹا]] اور اس کے بعد کے ونڈوز ورژن پر چلتا ہے۔ نیز اسے چلانے کے لیے کمپیوٹر پر ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا 2 یا 3.5 ورژن نصب ہونا ضروری ہے۔

یہ سوفٹویئرسافٹ ویئر [[ونڈوز ایکس پی]] پر بھی چلتا ہے تاہم مائکروسافٹ نے اس کی معاونت ختم کر دی ہے۔ ایکس پی صارفین کو اپنے کمپیوٹر پر [http://download.microsoft.com/download/2/0/e/20e90413-712f-438c-988e-fdaa79a8ac3d/dotnetfx35.exe ڈاٹ نیٹ فریم ورک 3.5 ڈاؤنلوڈ کر کے نصب کرنا ہوگا۔]

=== آغاز ===