"ویکیپیڈیا:ہم سے رابطہ کریں - قارئین" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی
(نیا صفحہ: {{Help intro frame top}} <!-- TABS --> {{Wikipedia:Contact us/tabs|This=2}} |style="padding: 2em;" | <!-- CONTENT --> File:Wikipedia10-sanfrancisco-group-joke.jpg|thumb|left|ہ...)
 
(درستی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید!
 
یہ مکمل دائرۃ المعارف کا تقریباً سارا مواد رضاکاروں کے ذریعہ ہی تحریر کیا گیا ہے،ہے یہ رضاکارجو دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں۔ چناں چہ بعض اوقات یہاں اتفاقی یا دانستہ طور پر درج کردہ غلط معلومات بھی نظر آسکتی ہیں۔
 
اگر آپ کی نظر سے کوئی غلط معلومات گزرے تو آپ بذات خود چند اقدامات کر سکتے ہیں۔ پہلا یہ کہ آپ خود آگے بڑھ کر اسے با حوالہ درست کر دیں! ویکیپیڈیا پر کوئی بھی ترمیم کر سکتا ہے۔ صفحہ کے اوپر موجود '''ترمیم''' کی بٹن پر کلک کریں، درستی کریں، اور خانہ ترمیم کے نیچے موجود '''محفوظشائع کریں''' پر کلک کر دیں۔ اگر آپ ترمیم کاری کے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں تو [[معاونت:ترمیم|یہ صفحہ]] ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
 
اگر آپ درستی نہیں کر سکتے یا نہیں کرنا چاہتے ہیں،ہیں تو اسے حل کرنے کے دو طریقے ہیں:
* اگر آپ کے خیال میں یہ واضح تخریب کاری ہے تو '''<tt>{{Nospam|info-ur|wikimedia.org}}</tt>''' پر ای میل ارسال کریں اور متعلقہ صفحہ کا نام اور تخریب کاری کی تفصیل مکمل وضاحت کے ساتھ تحریر فرمائیں۔
* اگر یہ کوئی سادہ سی غلطی ہے تو اسی صفحہ کے [[معاونت:تبادلۂ خیال صفحات کا استعمال|تبادلۂ خیال]] پر اطلاع دیں اور غلطی کی وضاحت فرمائیں۔
 
'''اطلاع:''' <br />
ممکن ہے کہ نئے مضامین تحریر کرنے یا ویکیپیڈیا میں غیر موجود چیزوں کے متعلق رضاکاروں کی یہ جماعت آپ کی فوری معاونت نہ کر سکے۔ اگرتلاشاگر تلاش کے بعد بھی آپ کو اپنا مطلوبہ مضمون نہ مل سکے تو آپ اسے [[ویکیپیڈیا:درخواست شدہ مضامین|تحریر کرنے کی درخواست دے سکتے]] ہیں؛ لیکن بدقسمتی سے آپ کی درخواست پر فوراً عمل درآمد ہونا لازمی نہیں ہے بلکہ اس بات کا بھی امکان ہے کہ اس درخواست پر کبھی عمل نہ ہو۔<br />
اگر آپ کو مضمون دستیاب ہوجائےہو جائے لیکن اس میں مطلوبہ معلومات میسر نہ ہوہوں یا اس سے متعلق آپ کو کوئی سوال درپیش ہو تو بلا تکلف ہماری [[ویکیپیڈیا:حوالہ میز|حوالہ میز]] سے رجوع کر سکتے ہیں،کریں جہاں ہمارے رضاکار آپ کیکا معاونتتعاون کرنے میں خوشی محسوس کریں گے!
 
{{صاف}}