"معاونت:ترمیم کاری کا تعارف/1" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(اضافہ تصویر)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
 
سردست ہم ویکی مارک اپ کا تعارف پیش کر رہے ہیں جو ویکی نویسوں میں زیادہ مقبول ہے اور نسبتاً سہل سمجھاتا ہے۔ اگر آپ کسی صفحہ میں ترمیم، حذف و اضافہ یا درستی کرنا چاہتے ہیں تو اُس صفحہ کے بالکل اوپر "ترمیم ماخذ" نامی ایک آپشن دکھائی دے گا (یہ ڈیسک ٹاپ ویو کے ليے ہے؛ اگر آپ موبائل پر ترمیم کرنا چاہتے ہیں تو صفحہ کے عنوان کے نیچے بائیں جانب قلم کی ایک علامت ✏️ نظر آئے گی) اس پر کلک کریں، آپ خانہ ترمیم میں پہنچ جائیں گے جہاں ویکی زبان تدوین یا مارک اپ کی مدد سے بآسانی عبارت میں ترمیم و اضافہ، جدول اور تصویروں کا اندراج یا متن کی فارمیٹنگ کر سکتے ہیں۔ اس کا مفصل طریقہ کار آئندہ صفحات میں بیان کیا گیا ہے۔<br>
ذیل کی تصویروں میں ڈیسک ٹاپ اور موبائل دونوں میں ترمیم کے اختیار کی جگہ بتائی گئی ہے:<br>
[[فائل:Edit-this-page-small-ur.png|وسط|frameless|border|350px]]
'''ڈیسک ٹاپ:'''
 
[[فائل:Edit-this-page-small-ur.png|وسطدائیں|frameless350پک|border|350pxڈیسک ٹاپ پر ترمیم کا آپشن]]
{{-}}
'''موبائل:'''
[[فائل:موبائل اسکرین شاٹ برائے ترمیم.png|دائیں|350پک|موبائل پر ترمیم کا بٹن]]
{{-}}
<br>
<br>
 
ممکن ہے کہ ابتدا میں آپ کو ویکی مارک اپ ذرا مشکل معلوم ہو (خصوصاً حوالوں کے اندراج کے وقت) لیکن درحقیقت یہ خاصا سہل ہے، بس چند اصولی باتوں کو سمجھ کر انہیں ذہن نشین کر لیں؛ آپ بہت جلد اس کے عادی ہو جائیں گے۔ اگر آپ کسی مضمون میں براہ راست ترمیم کی بجائے کچھ تجربات کرنا چاہتے ہیں تو [[خاص:میرا_صفحہ/تختہ مشق|اپنے تختہ مشق]] میں جائیں اور بلا جھجھک تجربات کریں۔