"ادریسی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 5 زمرہ
سطر 1:
1)مراکش کی ایک عرب شعیہ سلطنت(788۔ 974) اس کا بانی ادریس اول حضرت علی کی اولاد میں سے تھا۔ [[تاریخ اسلام]] میں یہ شعیوں کی پہلی سلطنت تھی۔ عرب میں عباسیوں کے خلاف بغاوت کی ناکامی کے بعد ادریس مرکزی مراکش کی طرف بھاگ گیا۔ جہاں اس نے اپنی حکومت کی بنیاد رکھی۔ اس کے بیٹے ادریس دوم نے شہر فیض کی بنیادرکھی۔ بربریوں کی بغاوتوں، ہسپانیہ کے امویوں اور تیونس کے فاطمیوں نے ادریسی سلطنت کا خاتمہ کر دیا۔
 
2) بیسویں صدی کے شروع میں عربوں کی ایک سلطنت جس کا پہلا حاکم احمدالادریس مراکش کے ادریسی خاندان سے تھا۔ اس نے خالص مذہبی بھائی چارے کی بنیاد پر ایک جماعت قائم کی۔ اسی خاندان کے ایک فرد [[سید محمد]] السنوسی نے [[شمالی افریقہ]] میں سنوسی بھائی چارے کی بنیاد رکھی۔
{{زمرہ کومنز|Idrisid dynasty}}
{{سلطنتیں}}
سطر 23:
[[زمرہ:مشرق وسطی کے شاہی خاندان]]
[[زمرہ:نویں صدی کی عرب شخصیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]