"الف لیلہ و لیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ئے
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مصری لوک کہانیاں+زمرہ:عراقی لوک کہانیاں
سطر 1:
[[فائل:Ali-Baba.jpg|تصغیر|علی بابا]]
 
'''الف لیلہ''' یا '''الف لیلیٰ‎‎''' کہانیوں کی مشہور کتاب جسے [[آٹھویں صدی]] عیسوی میں [[عرب]] ادبا نے تحریر کیا اور بعد ازاں [[ایرانی]]، [[مصری]] اور [[ترک]] قصہ گو نے اضافے کیے۔ پورا نام ('''''اَلف لیلۃ و لیلۃ''''') ایک ہزار ایک رات۔ کہتے ہیں کہ [[سمرقند]] کا ایک بادشاہ شہر یار اپنی ملکہ کی بے وفائی سے دل برداشتہ ہو کر عورت ذات سے بدظن ہو گیا۔ اور اُس نے یہ دستور بنا لیا کہ ہر روز ایک نئی شادی کرتا اور دلہن کو رات بھر رکھ کر [[صبح]] کو قتل کر دیتا۔ سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو عورتوں کی تعداد کم پڑنے لگی، بادشاہ کے وزیر نے بھی اسے رائے دی کہ ایسا کب تک چلے گا اور کوئی شادی کرنے کو بھی راضی نہیں ہوتی۔ بادشاہ نے اسے کہا تم اس کا بندو بست کرو ورنہ تمہیں قتل کر دیا جائے گا۔ آخر وزیر کی لڑکی [[شہر زاد]] نے اپنی صنف کو اس عذاب سے نجات دلانے کا تہیہ کر لیا اور باپ کو بمشکل راضی کرکے بادشاہ سے شادی کر لی۔ بادشاہ شہریار قصوں کہانیوں کا بہت شوقین تھا۔ اُس نے رات کے وقت بادشاہ کو ایک کہانی سنانا شروع کی، رات ختم ہو گئی مگر کہانی ختم نہ ہوئی۔ کہانی اتنی دلچسپ تھی کہ بادشاہ نے باقی حصہ سننے کی خاطر وزیر زادی کا قتل ملتوی کر دیا۔ دوسری رات اس نے وہ کہانی ختم کرکے ایک نئی کہانی شروع کر دی۔ جب کہانی کلائمیکس پہ پہنچتی وہ اسے کل کے لیے ملتوی کر دیتی، اس طرح ایک ہزار ایک رات تک کہانی سناتی رہی۔ اس مدت میں اُس کے دو بچے ہو گئے اور بادشاہ کی بدظنی جاتی رہی۔
 
== ماخذ ==
سطر 11:
== تراجم ==
[[فائل:David-Coster-Mille-et-Une-Nuit.jpg|تصغیر|1704 میں شائع شدہ پہلا فرانسیسی ترجمہ، اسی سے موجودہ سارے تراجم کیے گئے ہیں۔]]
یورپ میں سب سے پہلے ایک [[فرانسیسی]] ادیب [[الف لیلہ و لیلہ (فرانسیسی ترجمہ)|اینٹونی گلانڈ]] نے اس کا ترجمہ کیا اسی سے دوسری زبانوں میں تراجم ہوئے۔ [[اردو]] میں یہ کتاب [[انگریزی زبان|انگریزی]] سے ترجمہ ہوئی۔
{{زمرہ کومنز|Arabian Nights}}
 
سطر 32:
[[زمرہ:ایرانی لوک کہانیاں]]
[[زمرہ:عراقی ثقافت]]
[[زمرہ:عراقی لوک کہانیاں]]
[[زمرہ:عرب ثقافت]]
[[زمرہ:عربی ادب]]
سطر 37 ⟵ 38:
[[زمرہ:فارسی ادب]]
[[زمرہ:قرون وسطی کا عربی ادب]]
[[زمرہ:مصری لوک کہانیاں]]