"اوریجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

104 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:دوسری صدی کی مصری شخصیات+زمرہ:تارک الدنیا شخصیات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:دوسری صدی کی مصری شخصیات+زمرہ:تارک الدنیا شخصیات)
|death_place = ممکنہ [[صور]]، [[فونیقی (رومی صوبہ)|فونیقی]]
}}
 
'''اَوریجن ادامنتیس''' ({{lang-gr|Ὠριγένης Ἀδαμάντιος}}) مسیحی کلیسیا میں ایک جید عالم گزرا ہے۔ کُتبِ مُقدسہ کے علم میں وہ یکتائے زمانہ اور وحید العصر تھا۔ اس نے 240ء میں مروجہ عبرانی متن اور سپتواجنتا کے ترجمہ اور ایکولا، سیمکس اور تھیوڈوش کے تراجم کو اور اپنے ترجمہ کو (جس میں اُس نے سپتواجنتا کی نظر ثانی کی تھی) ایک ہی صفحہ میں ایک دوسرے کے مقابل سطور میں ترتیب وار لکھا۔ اوریجن نے ان مختلف تراجم کو مقابل سطور میں لکھا تاکہ ان کا مقابلہ کر کے ان کے اختلافات کو جانچے۔ اس کتاب کا نام [[ہیکساپلا]] ہے۔ یہ عالم اس نتیجہ پر پہنچا کہ باستثبائے چند الفاظ و آیات ان چاروں یونانی ترجموں کے عبرانی اصل میں اور اس کے زمانہ کے عبرانی متن میں فرق نہیں تھا۔<ref>صحتِ کتب مُقدسہ۔ برکت اللہ۔ پنجاب رلیجس بُک سوسائٹی لاہور صفحہ 166</ref>
 
[[زمرہ:254ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آبائے کلیسیا]]
[[زمرہ:تارک الدنیا شخصیات]]
[[زمرہ:تیسری صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:تیسری صدی کی مصری شخصیات]]
[[زمرہ:خواجہ سرا]]
[[زمرہ:دوسری صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:دوسری صدی کی مصری شخصیات]]
 
[[زمرہ:رومی عہد کے فلسفی]]
[[زمرہ:ضد غناسطیت]]
[[زمرہ:غیر الف سعادتیت]]
[[زمرہ:محققین تشریحات]]
[[زمرہ:مسیحی امن پسند شخصیات]]
[[زمرہ:مسیحی عارف]]
[[زمرہ:مصری الٰہیات دان]]
[[زمرہ:مصری فلسفی]]
[[زمرہ:نِزاعات میں ملوث قدیم مسیحی شخصیات]]
[[زمرہ:رومی عہد کے فلسفی]]
[[زمرہ:مسیحی عارف]]