"ایڈورڈ کینیڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی مصنفین+زمرہ:ہارورڈ کالج کے فضلا
سطر 1:
[[فائل:Ted Kennedy.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|ایڈورڈ کینیڈی]]
مشہور [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی]] سیاست دان۔ سینٹر۔ سابق صدر [[جان آف کینڈی]] کے بھائی۔ 1932 کو [[بوسٹن]] میں پیدا ہوئے۔ سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی اپنے دو بڑے بھائیوں کی ہلاکت کے بعد امریکا کے ایک ممتاز سیاسی خاندان کی قیادت کی۔ وہ امریکی تاریخ میں سب سے لمبے عرصے تک سینیٹر رہنے کے علاوہ بہت زیادہ اثر و رسوخ کی حامل شخصیت سمجھے رہے۔ سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی سنہ انیس سو باسٹھ میں اس وقت امریکی ریاست [[میسے چیوسٹس]] سے سینیٹر بنے جب ان کے بھائی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے سینیٹر کے عہدے سے مستعفٰی ہو گئے۔ اور اس کے بعد وہ سات بار سینیٹر منتخب ہوئے۔ لبرل خیالات کے مالک سینیٹر ایڈورڈ کانگریس کے فیصلوں میں اہم کردار ادا کرتے تھے۔ 2008 کے انتخابات میں امریکی صدر [[اوباما]] کے ایک بڑے حمایتی رہے۔ اس کے علاوہ وہ تعلیم اور صحت کے شعبے کے مسائل کے حل کے بارے میں بہت سرگرم رہے۔ وہ سابق امریکی صدر [[جارج ڈبلیو بش]] پر [[عراق]] جنگ اور قید کے دوران قیدیوں پر تشدد جیسے واقعات پر کھل کر تنقید کرتے رہے۔ ان کے دو بھائیوں جان آف کینڈی اور [[رابرٹ کینڈی]] کو قتل کر دیا گیا تھا جبکہ ان کے ایک بھائی [[دوسری جنگ عظیم]] میں ہلاک ہوئے۔ کینڈی خاندان کے یہ واحد فرد تھے جو دماغ کے ٹیومر کی وجہ سے طبعی موت مرے۔ ان کا انتقال 25 اگست 2009 کو ہوا۔
 
== بیرونی روابط ==
سطر 6:
{{زمرہ کومنز|Ted Kennedy}}
 
[[زمرہ:امریکی سیاسی مصنفین]]
[[زمرہ:1932ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2009ء کی وفیات]]
سطر 12 ⟵ 11:
[[زمرہ:امریکی آپ بیتی نگار]]
[[زمرہ:امریکی سیاست دان]]
[[زمرہ:امریکی سیاسی مصنفین]]
[[زمرہ:امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:امریکی مرد مصنفین]]
[[زمرہ:بوسٹن، میساچوسٹس کے مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی سیاست دان]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی مصنفین]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1980ء]]
[[زمرہ:میساچوسٹس کے وکلاء]]
[[زمرہ:میساچوسٹس میں سرطان اموات]]
[[زمرہ:ہارورڈ کالج کے فضلا]]
[[زمرہ:ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا]]