"خلیجی ممالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Arab Gulf States arabic.png|thumbnail||260px|خلیجِ فارس کے مغربی ساحل کے سات عرب ممالک]]
'''خلیجی ممالک''' [[خلیج فارس]] کے آس پاس واقع [[مشرق وسطی|مشرق وسطیٰ ممالک]] کے سات ممالک کو کہا جاتا ہے ۔ان میں سعودی عرب، عراق، کویت،بحرین، متحدہ عرب امارات،عمان اور قطر شامل ہیں۔ یہ تمام ممالک معدنی تیل کی دولت سے مالا مال ہیں اور انکی معشیت میں معدنی تیل کی برآمد بنیادی حثیت رکھتی ہے۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}