"حس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م [r2.5.2] روبالہ جمع: ca:Sensació
clean up, replaced: → (2) using AWB
سطر 1:
{{اگر2}} [[حاسہ|حاسہ (sense)]]۔
[[سائنس]] اور بالخصوص [[طب]] و [[حیاتیات]] میں حس (sensation) سے مراد کسی [[جاندار]] کو ہونے والی اس [[آگاہی]] ([[perception]]) کی ہوتی ہے کہ جو کسی [[حسی|حسی یا sensory]] [[عضو]] کے کسی [[منبہ|منبہ یا stimulus]] سے تحریک پانے کے بعد [[دماغ]] میں کوئی احساس اجاگر کرتی ہے۔ یہ حس [[آنکھ]] سے داخل ہونے والی [[روشنی]] بھی ہوسکتی ہے اور یا پھر [[جلد]] پر لگنے والی کوئی شۓ (جیسے کوئی گرم چیز) بھی ہوسکتی ہے۔ حس کی جمع احاسیس کی جاتی ہے۔
 
طبی لحاظ سے اسکی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ حس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ کسی [[حاصلہ|حاصلہ یا receptor]] کو [[مُثار|مُثار (excite)]] کرنے کہ بعد کوئی کسی احساس ([[لمس]]، [[بصارت]]، [[زائقہ]] وغیرہ) ایک [[حسی عصب]] کے زریعے سے سفر کرتا ہوا دماغ کے [[محس|محس (sensorium)]] تک پہنچے اور اس طرح سے کوئی پیغام ایک حاصلہ سے لیکر دماغ میں وارد ہونے والے عصب کو [[عصب وارد|عصب وارد یا afferent nerve]] کہا جاتا ہے۔
 
 
 
 
 
==مزید دیکھیۓ==
سطر 12 ⟵ 8:
|-
|
* [[آگاہی|آگاہی (perception)]]
* [[ذکاء|ذکاء (Intelligence)]]
* [[حکمت (دماغ)|حکمت (wisdom)]]
سطر 23 ⟵ 19:
* [[لاشعور|لاشعور (unconsciousness)]]
* [[معارف|معارف (gnosis)]]
* [[معرفت|معرفت (gnosticism)]]
* [[ادراک|ادراک (cognition)]]
|-
|}
 
[[زمرہ:آگاہی]]
[[زمرہ:حیاتیات]]
[[زمرہ:طب]]
 
[[en:Sensation (psychology)]]
[[az:Sensasiya]]
[[ca:Sensació]]
[[de:Sensation]]
[[en:Sensation (psychology)]]
[[fr:Sensation]]
[[gl:Sensación]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حس»