"محمد بن علی سنوسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, typos fixed: کتابوں → کتب, کتابیں → کتب using AWB
سطر 1:
سید '''محمد بن علی سنوسی''' (پیدائش [[1787ء]]، انتقال: [[1859ء]]) [[سنوسی تحریک]] کے بانی تھے جو 19 ویں صدی میں [[لیبیا]] کے جنوبی صحرائے علاقے میں شروع ہوئی۔
 
==ابتدائی زندگی==
سطر 12:
سنوسی تحریک کا مقصد کتاب و سنت کی بنیاد پر عالم اسلام کا دینی احیاء تھا۔ وہ [[امام احمد بن حنبل]]، [[امام غزالی]]، [[امام ابن تیمیہ]] اور [[محمد بن عبدالوہاب]] سے متاثر تھے اور ان کی تحریک محمد بن عبدالوہاب کی ہم عصر نجدی تحریک سے بہت زیادہ مشابہ تھی۔ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کے علاوہ محمد سنوسی نے [[صحرائے اعظم]] میں خانہ بدوشوں کی بستیاں آباد کرنے اور کھیتی باڑی شروع کرنے کی حوصلہ افزائی کی۔ دراصل سنوسیوں کی یہی بستیاں "زاویہ" کہلاتی تھیں۔ ہر زاویہ اقتصادی لحاظ سے خود کفیل ہوتا تھا اور یہی زاویے اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے مرکز بن گئے۔ سنوسی ایک ہی وقت میں مبلغ، معلم اور کسان تھے اور جب انہیں [[جہاد]] کی دعوت پہنچتی تو وہ میدان جنگ کا رخ اختیار کرلیتے۔
 
سنوسی تحریک محمد سنوسی کے صاحبزادے [[سید مہدی]] (پیدائش [[1824ء]]، انتقال: [[1902ء]]) کے زمانے میں تحریک کی قوت عروج پر پہنچ گئی اور کفرہ نے دارالعلوم کی حیثیت اختیار کرلی جس کے کتب خانے میں مختلف علوم کی 8 ہزار کتابیںکتب تھیں۔ [[صحرائے اعظم]] میں کتابوںکتب کا اتنا بڑا ذخیرہ جمع کرنا کچھ کم حیرت کی بات نہیں۔
 
[[لیبیا]] کی معروف مجاہد شخصیت [[عمر مختار]] بھی سنوسی شیخ تھے جنہوں نے [[اٹلی]] کی جارحیت کے خلاف تاریخی جہاد کیا اور اپنی جان کا نذرانہ دے کر ہمیشہ کے لئے امر ہوگئے۔ [[لیبیا]] کے دارالحکومت [[طرابلس]] کی سب سے بڑی شاہراہ آج بھی اس مرد مجاہد کے نام پر "شارع عمر مختار" کہلاتی ہے۔ ان کی شہادت کے ساتھ ہی سنوسی تحریک کی مسلح مزاحمت ختم ہوگئی۔