"مرزا محمد رفیع سودا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, typos fixed: تقریبا → تقریباً using AWB
سطر 3:
[[مرہٹہ|مرہٹوں]] نے لوٹ مار شروع کر دی چنانچہ شعرا و شرفاء دہلی سے نکلنے لگے۔ ناچار سودا نے بھی [[فرخ آباد]] نواب بنگش کے یہاں آکر قیام کیا اور سترہ سال تک آسودگی سے یہیں زندگی بسر کی۔ اس وقت مرزا کی عمر ساٹھ سال کی تھی۔ نواب کی وفات پر مرزا [[لکھنؤ]] چلے آئے، یہاں [[نواب شجاع الدولہ]] نے بڑی قدر کی۔ مگر معمولی سی بات پر ناراض ہو کر چلے آئے اور پھر دوبارہ دربار نہ گئے۔ یہاں تک کہ [[آصف الدولہ]] مسند آراء ہوئے۔ وہ مرزا پر بڑے مہربان تھے۔ چھ ہزار سالانہ وظیفہ مقرر ہوا اور ملک الشعراء کا خطاب ملا۔
 
مرزا نے تقریباًتقریباًً ستر برس کی عمر میں [[1781ء]] میں لکھنؤ میں وفات پائی۔
 
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:محمد رفیع سودا]]
[[زمرہ:شخصیات|سودا، محمد رفیع]]
{{نامکمل}}