"قضیہ (منطق)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: th:ประพจน์
م clean up, replaced: → (22) using AWB
سطر 3:
statement
proposition
propositional
true
false
negation
operator
conjunction
disjunction
exclusive
or
and
implication
implies
converse

منطق میں ''مستلف'' ایسے بیان یا جملہ کو کہتے جو یا تو سچ ہو یا پھر جھوٹ ہو، مگر دونوں نہیں۔ '''مستلف''' کے لیے ''بیان'' کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے۔ مثال:
* "زمین سورج کے گرد گھومتی ہے" مستلف ہے جو کہ سچ ہے۔
* "2+2=6" مستلف ہے جو کہ جھوٹ ہے۔
* "آج کیا پکا ہے؟" مستلف نہیں ہے۔
مستلف کو ریاضی میں حروف کی علامت سے لکھا جاتا ہے، مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"۔ مستلف کی "سچائی قدر" کو ''T'' لکھا جاتا ہے اگر مستلف سچ ہو، اور اسے ''F'' لکھا جاتا ہے اگر مستلف جھوٹ ہو ۔

سطر 25:
==نفیت==
منطقی عالجہ کے استعمال سے مستلفات سے مرکب مستلف بنائے جا سکتے ہیں۔ ایک ایسا عالجہ "منفی" ہے جسے <math>\neg </math> کی علامت سے ظاہر کرتے ہیں۔
:تعریف: اگر ''p'' ایک مستلف ہے، تو اس کی منفی مستلف ''p''<math>\neg </math> یہ ہو گی:
:"ایسا معاملہ نہیں ہے کہ p"
مستلف ''p''<math>\neg </math> کو "نہیں ''p''" پڑھا جاتا ہے۔
مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، تو ''p''<math>\neg </math>="یہ معاملہ نہیں کہ آج جمعہ کا دن ہے" یا سادہ الفاظ میں ''p''<math>\neg </math>="آج جمعہ کا دن نہیں"۔
سچائی جدول مستلفات کی سچائی قدر کے درمیان نسبت دکھاتا ہے۔ مثلاً مستلف اور اس کے منفی مستلف کا سچائی جدول یہ ہے۔

سطر 58 ⟵ 57:

آسانی کے لیے عام طور پر <math>\ \neg p </math> کو "نہیں ''p'' " پڑھا جاتا ہے۔

== انتطباق==
:تعریف:انتطباق: چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلف ہوں۔ مستلف "p اور q" جسے <math>p \land q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت سچ ہو گی جب دونوں ''p'' اور ''q'' سچ ہوں، ورنہ جھوٹ ہو گی۔ مرکب مستلف <math>p \land q</math> کو مستلف ''p'' اور مستلف ''q'' کا ''انتطباق'' کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دوکان کھلی ہے"، تو <math>p \land q</math>= آج جمعہ کا دن ہے اور آج دکان کھلی ہے"۔ انتطباق مستلف <math>p \land q</math> جمعہ کے دن اور جب دوکان کھلی ہو سچ ہو گی۔ اگر دن جمعہ کا نہ ہو، یا دکان بند ہو تو انتطباق مستلف جھوٹ ہو گی۔

آسانی کے لیے عام طور پر <math>p \land q</math> کو "''p'' اور ''q''" پڑھا جاتا ہے۔
سطر 92 ⟵ 90:

T

== انفصال==
:تعریف:انفصال: چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلف ہوں۔ مستلف "p یا q" جسے <math>p \lor q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت جھوٹ ہو گی جب دونوں ''p'' اور ''q'' جھوٹ ہوں، ورنہ سچ ہو گی۔ مرکب مستلف <math>p \lor q</math> کو مستلف ''p'' اور مستلف ''q'' کا ''انفصال'' کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دوکان کھلی ہے"، تو <math>p \lor q</math>= آج جمعہ کا دن ہے یا آج دکان کھلی ہے"۔ انفصال مستلف <math>p \lor q</math> جمعہ کے دن سچ ہو گی، اور ہفتے کے ہر دن جب دوکان کھلی ہو سچ ہو گی۔ اگر دن جمعہ کا نہ ہو اور دکان بند ہو تو انفصال مستلف جھوٹ ہو گی۔

آسانی کے لیے عام طور پر <math>p \lor q</math> کو "''p'' یا ''q''" پڑھا جاتا ہے۔
سطر 130 ⟵ 127:
:تعریف:استشنائی یا : چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلف ہوں۔ مستلف "p اشتشنائ یا q" جسے <math>p \oplus q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت سچ ہو گی جب ''p'' اور ''q'' میں سے صرف ایک سچ ہو، ورنہ جھوٹ ہو گی۔ مرکب مستلف <math>p \oplus q</math> کو مستلف ''p'' اور مستلف ''q'' کا ''استشنائی یا'' کہا جاتا ہے۔ اسے "استشنائی انفصال" بھی کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دوکان کھلی ہے"، تو <math>p \oplus q</math>=یا تو آج جمعہ کا دن ہے یا پھر آج دکان کھلی ہے"۔ استشنائی مستلف <math>p \oplus q</math> جمعہ کے دن سچ ہو گی اگر دوکان بند ہو، اور جمعہ کے علاوہ ہر دن جب دوکان کھلی ہو سچ ہو گی۔

سطر 160 ⟵ 156:

==مقتض ==
:تعریف:متقض: چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلف ہوں۔ مستلف "p متقضی q" جسے <math>p \rightarrow q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت جھوٹ ہو گی جب ''p'' سچ ہو مگر ''q''جھوٹ ہو، ورنہ سچ ہو گی۔ متقض مستلف <math>p \rightarrow q</math> میں مستلف ''p'' کو مفروضہ اور مستلف ''q'' کو نتیجہ کہا جاتا ہے۔

مثلاً p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="آج دوکان کھلی ہے"، تو <math>p \rightarrow q</math>= آج جمعہ کا دن ہے تو آج دکان کھلی ہے"۔ مقتض مستلف <math>p \rightarrow q</math> جمعہ کے دن جھوٹ ہو گی اگر دوکان بند ہو، ورنہ سچ ہو گی۔ اور جمعہ کے علاوہ بھی ہر دن سچ ہو گی گاہے دوکان کھلی ہو یا بند۔

مثال: p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="1+2=3"، تو <math>p \rightarrow q</math> ہمیشہ سچ ہو گی، کیونکہ نتیجہ ''q''، مفروضہ ''p'' سے آزاد ہے۔
مثال: p="آج جمعہ کا دن ہے"، q="1+2=4"، تو <math>p \rightarrow q</math> جمعہ کے علاوہ تمام دن سچ ہو گی۔
ان دو مثالوں سے واضح ہوتا ہے کہ ریاضی میں متقضی کی تعریف عام اردو بول چال سے زیادہ جامع معنوں میں استعمال ہوتی ہے۔

سطر 187 ⟵ 183:

''p'' is sufficient for ''q''

<math>p \rightarrow q</math> کے سچائی جدول میں <math>p \rightarrow q</math> پہلی، تیسری، اور چوتھی قطار میں سچ ہے۔ چوتھی قطار میں ''p'' چونکہ سچ ہے اس لیے ''q'' لازماً سچ ہو گا۔ پہلی اور تیسری قطار یہ ظاہر کرتی ہیں کہ ''p'' کے جھوٹ ہونے کی صورت میں ''q'' سچ یا جھوٹ دونوں ممکن ہے۔

سطر 206 ⟵ 202:
"p متقضی q" (علامت <math>p \rightarrow q</math>) کا اُلٹ "''q'' مقتضی ''p''" (علامت <math>q \rightarrow p</math>) ہے۔
"اگر آج جمعہ کا دن ہے تو آج دکان کھلی ہے" کا اُلٹ "اگر آج دوکان کھلی ہے تو آج جمعہ کا دن ہے" ہو گا۔

سطر 235 ⟵ 230:

:تعریف:دو رویہ متقض: چلو ''p'' اور ''q'' دو مستلف ہوں۔ مستلف "p دو رویہ متقضی q" جسے <math>p \leftrightarrow q</math> لکھا جاتا ہے، اس وقت سچ ہو گی جب ''p'' اور ''q''کی سچائی اقدار برابر ہوں، ورنہ جھوٹ ہو گی۔ دو رویہ مقتض کو [[اگر بشرط اگر]] بھی کہا جاتا ہے۔ <math>p \leftrightarrow q</math> اسی وقت سچ ہو گی جب دونوں <math>p \rightarrow q</math> اور <math>q \rightarrow p</math> سچ ہوں۔

==بول چال کا منطقی ترجمہ ==
سطر 247 ⟵ 242:
اس جملے کے اجزا کو ہم مستلفات کے بطور یوں لکھتے ہیں: ''a''="تم ووٹ ڈالنے کے اہل ہو"، ''b''="تمہاری عمر اٹھارہ سال سے کم ہے"، ''c''="تم پاکستان کے شہری ہو"۔ تو اصل جملہ یوں لکھا جا سکتا ہے:
:<math>(b \lor \neg c) \rightarrow \neg a </math>

{{اصطلاح برابر|
سطر 258 ⟵ 251:
<math>\neg (p \land q)</math>
اور
<math>\neg p \lor \neg q</math>
معادل ہیں
</caption>
سطر 265 ⟵ 258:

q

<math>\neg(p \land q)</math>

<math>\neg p \lor \neg q</math>

F
سطر 289 ⟵ 282:

==منطقی معادلہ ==
دو مرکب مستلف کو معادل (برابر) کہا جاتا ہے اگر ان کے سچائی جدول تمام معاملات میں برابر ہوں۔ مستلف ''p'' اور مستلف ''q'' کو منطقی معادل کہا جائے گا اگر <math>p \leftrightarrow q</math> [[tautology|تطویل]] ہو۔ منطقی معادلہ کو <math>\Leftrightarrow</math> کی علامت سے لکھا جاتا ہے، یعنی <math>p \Leftrightarrow q</math>

مثال کے طور پر مستلف
<math>\neg (p \land q)</math>
اور مستلف
<math>\neg p \lor \neg q</math>
معادل ہیں، یعنی علامتی طور پر
:<math>(\neg (p \land q)) \Leftrightarrow (\neg p \lor \neg q)</math>
جیسا کہ سچائی جدول کے تیسرے اور چوتھے ستونوں کے برابر ہونے سے ثابت ہے۔

سطر 320 ⟵ 312:

idempotent laws

<math> \neg (\neg p) \Leftrightarrow p </math>

دوہری منفیت قوانین

double negation law
سطر 344 ⟵ 336:

DeMorgan's laws

==اور دیکھو==

== حوالہ جات==
<references/>

{{ریاضی مدد}}

[[زمرہ:منطق ریاضیات]]

[[ar:افتراض]]
[[fa:گزاره (منطق)]]
[[en:Proposition]]
[[bg:Пропозиция]]
[[ca:Proposició]]
سطر 363 ⟵ 352:
[[de:Aussage (Logik)]]
[[et:Propositsioon]]
[[en:Proposition]]
[[es:Proposición]]
[[fa:گزاره (منطق)]]
[[gl:Proposición]]
[[ko:명제]]
سطر 382 ⟵ 373:
[[sv:Påstående]]
[[th:ประพจน์]]
[[uk:Судження]]
[[vi:Mệnh đề toán học]]
[[uk:Судження]]
[[zh-yue:命題]]
[[zh:命题]]