"مِعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: fr:Promoteur (biologie)
م clean up, replaced: → (5), typos fixed: اھم → اہم, پاۓ → پائے (2), کیۓ → کیے, تقریبا → تقریباً using AWB
سطر 1:
[[سالماتی حیاتیات]] و [[وراثیات]] میں معزاز (promoter) دراصل [[DNA]] کی زنجیر ([[وراثہ|gene]]) پر [[زبربہاؤ (سالماتی حیاتیات)|زبر بہاؤ (upstream)]] یعنی [['5 سرا|'5 سرے {{د2}}(5'end){{دخ2}}]] کی جانب پایا جانے والا ایک ایسا حصہ یا مقام ہوتا ہے کہ جو [[انتساخ|انتساخ (transcription)]] کیلیۓ لازمی ہوتا ہے اور اسکے بغیر یا اس میں کسی خامی ([[طفرہ|طفرہ (mutation)]]) پیدا ہوجانے پر [[وراثہ|genes]] کو درست طور پر فعال نہیں کیا جاسکتا ، یا یوں کہـ سکتے ہیں کہ درست [[لحمیہ|لحمیات (proteins)]] تیار نہیں کی جاسکتیں۔
==نام کی ماخوذیت==
معزاز کا لفظ عزز سے بنا ہے جسکے معنی قوی ، ترویج ، پیش اور اعانت کے ہوتے ہیں اور یہی معنی [[سالماتی حیاتیات]] میں معزاز یعنی promoter کے بھی ہوتے ہیں یعنی اعانت کرنیوالا ، پیش رو اور تقویت دینے والا۔ یہ لفظ گو نیا اور اجنبی معلوم ہوتا ہے مگر صورتحال اسکے برعکس ہے ، عزز کے لفظ ہی سے ماخوذ ایک اور لفظ اردو میں عام اور روزمرہ استعمال میں بکثرت دیکھا جاسکتا ہے اور وہ لفظ معزز ہے۔ جس طرح معزز کا لفظ عزز کی ایک شکل ہے اسی طرح معزاز کا لفظ بھی عزز ہی کی ایک اور شکل ہے۔ جبکہ عزز ہی سے ماخوذ چند اور الفاظ بھی اردو میں آتے ہیں جیسے تعزز اور تعزیز وغیرہ۔
سطر 5:
معزاز جیسا کہ اوپر کے بیان سے اندازہ ہوچکا ہوگا کہ اصل میں [[DNA]] ہی کے مخصوص مقامات کو کہا جاتا ہے ۔ ان مقامات یا معزاز کو [[انتساخی عوامل|انتساخی عوامل (transcription factors)]] شناخت کرسکتے ہیں اور پھر یہ (عوامل) ، [[آراین اے مکثور خامرہ|آراین اے مکثور خامرے (RNA polymerase)]] کو بھی اس جانب مدعو کرلیتے ہیں یوں انتساخ کا عمل شروع کرنے کا باعث بنتے ہیں جسکے نتیجے میں [[mRNA]] کی نقل تیار کر لی جاتی ہے جو کہ بعد میں [[ترجمہ (حیاتیات)|ترجمہ (translation)]] کے عمل کے دوران لحمیات کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے۔
* [[بدائی المرکز|بدائی المرکزوں (prokaryotes)]] میں یہ عمل نسبتا سادہ ہوتا ہے اور معزاز کی شناخت ، [[سگما عامل]] کے ساتھ منسلک ایک [[آراین اے مکثورخامرے]] سے کرلی جاتی ہے
* [[حقیقی المرکز|حقیقی المرکزوں (eukaryotes)]] میں یہ عمل خاصہ پیچیدہ ہوتا ہے اور [[آراین اے مکثور خامرے]] سے لیکر معزاز (DNA) کے مابین سلسلہ وار صورت میں کئی لحمیات اور عوامل (factors) متحرک ہوتے ہیں۔
==معزاز کے مقام کا تعین==
عمومی طور پر ایک معزاز اس [[وراثے]] کے بالکل اوپر [[زبر بہاؤ]] پایا جاتا ہے جسکو وہ تضبیط کررہا ہو اور اس معزاز کے اندرونی مواقع (sites) اسی وراثے کی موقع آغاز{{زیر}} انتساخ (Transcription Start Site) کے لحاظ سے تصور کیۓکیے جاتے ہیں (گویا جہاں سے [[RNA]] کی ابتداء ہوتی ہو)۔ معزاز کے ان مقامات کو منفی اعداد سے ظاہر کیا جاتا ہے جو زبر بہاؤ پاۓپائے جاتے ہوں جبکہ ان مقامات کو جو کہ موقع آغاز{{زیر}} انتساخ سے شروع ہوکر [[زیر بہاؤ|زیر بہاؤ (downstream)]] کیجانب پاۓپائے جاتے ہوں ، مثبت اعداد میں ظاہر کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر {{د2}} -100 {{دخ2}} کا مطلب ہوگا کہ 100 [[زوج قواعد]] اوپر یعنی زبربہاؤ کی جانب۔
 
==معزاز کے عناصر==
* معزاز ایک پیچیدہ [[متوالیت]] رکھنے والا مقام ہے ، اسکا اھماہم ترین حصہ جو کہ [[انتساخ]] کے عمل کیلیۓ لازمی حیثیت رکھتا ہے لباب{{زیر}} معزاز (core promoter) کہلایا جاتا ہے۔ اس لباب معزاز کہلاۓ جانے والے حصے میں مندرجہ ذیل عناصر کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔
** موقع آغاز{{زیر}} انتساخ (Transcription Start Site) جسکا اختصار TSS کیا جاتا ہے
** تقریباتقریباً{{دوزبر}} {{د2}} - 34 {{دخ2}} [[زوج قواعد]] [[زبربہاؤ]] کیجانب
** [[آراین اے مکثور خامرہ]] کیلیۓ بندھنی موقع (binding site)
*** [[آراین اے مکثور خامرہ I]]: جو کہ [[rRNA]] کا انتساخ کرنے والے [[وراثوں]] کی [[تشفیر|تشفیر (encoding)]] کرتا ہے۔
*** [[آراین اے مکثور خامرہ II]]: جو کہ [[mRNA]] کا انتساخ کرنے والے وراثوں کی تشفیر کرتا ہے۔
*** [[آراین اے مکثور خامرہ III]]: جو کہ [[tRNA]] کا انتساخ کرنے والے وراثوں کی تشفیر کرتا ہے۔
 
سطر 24:
* [[سرطان]] ([[Cancer]])
 
[[زمرہ:حیاتی کیمیاء]]
[[زمرہ:سالماتی حیاتیات]]
[[زمرہ:وراثیات]]
 
[[ar:محفز]]
[[en:Promoter (biology)]]
[[ca:Promotor]]
[[cs:Promotor (genetika)]]
[[da:Promoter (biologi)]]
[[de:Promotor (Genetik)]]
[[en:Promoter (biology)]]
[[es:Promotor del ADN]]
[[eo:Promotoro]]
سطر 51:
[[sv:Promotor (biologi)]]
[[ta:மரபணு தொடரிகள்]]
[[vi:Promoter]]
[[tr:Promotör]]
[[uk:Промотор (біологія)]]
[[vi:Promoter]]
[[zh:啟動子]]