"معکوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: → using AWB
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
عکس
معکوس
قابل عکوس
ناقابل عکوس
انعکاس
اعتکاس
معکوس |
پلٹ / واپس
reverse
reversible
irreversible
reversion
reversal
revertant}}
'''معکوس''' کا لفظ اردو میں وسیع معنوں میں آتا ہے جبکہ اصل میں یہ ایک [[عربی]] لفظ [[عکس]] سے بنا ہوا لفظ ہے۔ [[سائنسی]] اور بطور خاص [[طبی]] مضامین میں اسے انگریزی اصطلاح reverse کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے۔ گویا reverse کے لیۓ عام لفظ پلٹ بھی آتا ہے لیکن اس لفظ پلٹ کو تمام مقامات پر یکساں استعمال کرنا بعض اوقات ممکن نہیں رہتا اور دوسرے یہ کہ پلٹ سے دیگر مرکب الفاظ کے ساتھ ترجمہ بھی مشکل اور غیرمانوس سا ہو جاتا ہے۔ یہی وجوہات ہیں کہ سائنسی مضامین میں reverse کے لیۓ معکوس کا لفظ اختیار کیا جارہا ہے۔

[[زمرہ:سائنسی اصطلاحات]]