"پومپی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ پامپے کو پومپی کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[فائل:Pompey.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|پامپے]]
 
'''پومپی''' ({{Lang-en|Pompey}}؛ تلفظ: {{IPAc-en|ˈ|p|ɒ|m|p|iː}})مشہور رومی جس نے 25 سال کی عمر سے بھی پہلے فوج کی کمان کی۔ افریقہ اور سلسلی میں ایرانی فوجوں کو شکست دی۔ اور [[ہسپانیہ|سپین]] میں نمایاں کارنامے سر انجام دیے۔ 70 ق م میں رومن قونصل منتخب ہوا۔ بحیرہ روم کو قزاقوں سے پاک کیا۔ [[بحیرہ اسود]] کی ایک ساحلی مملکت [[پوٹوس]] کو فتح کیا اور [[آرمینیا]] کے بادشاہ کو شکست دے کر [[بیت المقدس|یروشلم]] اور [[شام]] کو رومن سلطنت میں شامل کیا۔ [[جولیس سیزر]] کی بیٹی [[جولیا]] سے شادی کی۔ جولیا کی موت کے بعد پامپے اور سیزر میں پھوٹ پڑ گئی۔ 48 ق م میں جنگ فرسالوس میں سیزر کوفتح ہوئی اور پامبے مصر بھاگ کر [[مصر]] چلا گیا جہاں [[ٹالمی]] اور [[دوانہ دہم]] کے حکم سے قتل کر دیا گیا۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}