"منہاج القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: Category → زمرہ (2) using AWB
سطر 1:
[[Image:dsc04446_mqidsc04446 mqi.jpg|200px|thumb|left|تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ، واقع 365 ایم ماڈل ٹاؤن لاہور]]
 
تحریک '''منہاج القرآن''' کے بپا کئے جانے کا مقصدِ اولیں غلبہ دین حق کی بحالی اور امت مسلمہ کےاحیاء و اتحاد کے لئے قرآن و سنت کے عظیم فکر پر مبنی جمہوری اور پُرامن مصطفوی انقلاب کی ایک ایسی عالمگیر جدوجہد جو ہر سطح پر باطل، طاغوتی، استحصالی اور منافقانہ قوتوں کےاثر و نفوذ کا خاتمہ کردے۔
 
[[طاہرالقادری|شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی زیرقیادت 1980ء میں قائم ہونے والی تحریک منہاج القرآن دنیا کے 80 سے زائد ممالک میں اِحیائے ملّتِ اِسلامیہ اور اِتحادِ اُمت کے عظیم مشن کے فروغ کے لئے مصروفِ عمل ہے۔ 1995ء میں پاکستان میں [[عوامی تعلیمی منصوبہ]] کی بنیاد رکھی گئی جو غیرسرکاری سطح پر دنیا بھر کا سب سے بڑا تعلیمی منصوبہ ہے۔ اِس میں ملک بھر میں پانچ یونیورسٹیوں، ایک سو کالجز، ایک ہزار ماڈل ہائی اسکول، دس ہزار پرائمری اسکول اور پبلک لائبریریوں کا قیام شامل ہے۔ پچھلے چند برسوں میں صرف اسکولوں کی تعداد ہی پانچ سو سے تجاوُز کرچکی ہے اور اس سمت تیزی سے پیش رفت جاری ہے۔ جب کہ لاہور میں قائم کردہ [[منہاج یونیورسٹی]] بھی ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے چارٹر ہو چکی ہے۔
سطر 15:
 
[[زمرہ:منہاج القرآن]]
[[Categoryزمرہ:پاکستان کی سیاسی جماعتیں]]
[[Categoryزمرہ:پاکستان کی مذہبی جماعتیں]]
 
[[en:Minhaj-ul-Quran]]
[[de:Minhaj ul-Quran]]
[[en:Minhaj-ul-Quran]]
[[no:Minhaj-ul-Quran]]