"میدان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے
م clean up, replaced: Category → زمرہ, → (16), typos fixed: دیکھیۓ → دیکھیے using AWB
سطر 1:
* لفظ '''میدان''' اور field کی تلاش یہاں لاتی ہے، میدان کے دیگر استعمالات کے لیۓ دیکھیۓدیکھیے [[میدان (ضدابہام)]]
ریاضی میں میدان (Field) ایسے ارکان کے مجموعہ کو کہتے ہیں، جن میں جمع، تفریق، ضرب، اور تقسیم کے عمل موجود ہوں۔ مثلاً عام اشاریہ اعداد ایک میدان بناتے ہیں جسے <math>\mathbb{R}</math> کہا جاتا ہے۔
ایک میدان میں اگر دو رکن <math>\ a</math> اور <math>\ b</math> ہوں، تو ان کی جمع <math>\ a+b</math> کو بھی اسی میدان کا رکن ہونا چاہیے۔ ہر میدان میں صفر (<math>\ 0</math>) بھی ایک رکن کے طور پر موجود ہونا چاہیے، جو کہ اس مساوات کی تسکین کرے:
 
<math>\ a+0=a</math>
 
اس کے علاوہ ہر رکن کا "جمع اُلٹ" موجود ہونا چاہیے۔ رکن <math>\ a</math> کا "جمعیاتی الٹ <math>\ -a</math> اس مساوات کی تسکین کرے گا:
 
<math>\ a+(-a)=0</math>
سطر 11:
(اس طرح تفریق کا عمل ممکن ہوتا ہے۔)
 
اسی طرح میدان میں اگر دو رکن <math>\ a</math> اور <math>\ b</math> ہوں، تو ان کی ضرب <math>\ a \times b</math> کو بھی اسی میدان کا رکن ہونا چاہیے۔ میدان میں "ایک" (<math>\ 1</math>) کا رکن بھی موجود ہونا چاہیے۔ ہر رکن <math>\ a \ne 0</math> کیلیے اس کا ضربی اُلٹ <math>\ a^{-1}</math> بھی میدان میں ہونا چاہیے، جو اس مساوات کی تسکین کرے:
 
<math>\ a \times a^{-1} = 1</math>
 
(اس طریقہ سے تقسیم کا عمل بھی ممکن ہوتا ہے۔)
 
 
[[مختلط عدد]] بھی ایک میدان تشکیل دیتے ہیں، جسے <math>\mathbb{C}</math> لکھا جاتا ہے۔
 
 
 
جامع تعریف:''میدان'' ایک غیر خالی [[مجموعہ]] <math>\mathbb{F}</math> کے عناصر جس میں دو عمل <math>+</math> (جسے جمع کہتے ہیں) اور <math>\cdot</math> (جسے ضرب کہتے ہیں) ہوں اور جو درجِ ذیل [[Axiom|مسلمات]] کی تسکین کریں، کو کہتے ہیں۔ تمام عناصر <math>a, b, c \in \mathbb{F}</math> کے لیے:
# میدان <math>\mathbb{F}</math> بند ہوتا ہے <math>+</math> اور <math>\cdot</math> کے حوالے سے، یعنی <math>a \cdot b </math> اور <math>a + b </math> عناصر ہوتے ہیں میدان <math>\mathbb{F}</math> کے۔
# [[Commutativity|مبدلی قانون]]: <math>a + b = b+a</math> اور <math>a \cdot b = b \cdot a</math>
# [[Associativity|مشارکی قانون]]: <math>(a + b) + c = a+ (b+c)</math> اور <math>(a \cdot b) \cdot c = a \cdot (b \cdot c)</math>
# [[Distributivity|توزیعی قانون]]: <math>a \cdot (b+ c) = a \cdot b + a \cdot c</math>
:اس کے علاوہ میدان میں دو شناخت عناصر 0 اور 1 ہوتے ہیں (0 کو جمعیاتی شناخت کہتے ہیں، اور 1 کو ضربی شناخت کہتے ہیں) جو درج ذیل کی تسکین کرتے ہیں:
# <math>a +0 = a </math> تمام <math>a \in \mathbb{F}</math> کے لیے
# <math>a \cdot 1 = a </math> اور <math>a \cdot 0 = 0 </math> تمام <math>a \in \mathbb{F}</math> کے لیے
سطر 33 ⟵ 30:
# کسی بھی غیر صفر عنصر <math>a \ne 0\,, a \in \mathbb{F}</math> کے لیے، اس عنصر کا ضربی اُلٹ <math> a^{-1} </math> بھی میدان کا عنصر ہو گا، ایسا کہ <math> a \cdot a^{-1} = 1</math>
 
 
[[Category: ریاضیات]]
{{ریاضی مدد}}
 
{{انگریزی عنوان|Field}}
 
[[Categoryزمرہ: ریاضیات]]
 
[[ar:حقل (رياضيات)]]
[[faid:میدانMedan (ریاضیmatematika)]]
[[en:Field (mathematics)]]
[[zh-min-nan:Thé]]
[[bg: поле (алгебра)]]
[[ca:Cos (matemàtiques)]]
[[cs:Těleso (algebra)]]
سطر 49 ⟵ 46:
[[et:Korpus (matemaatika)]]
[[el:Σώμα (άλγεβρα)]]
[[en:Field (mathematics)]]
[[es:Cuerpo (matemática)]]
[[eo:Korpo (algebro)]]
[[fa:میدان (ریاضی)]]
[[fr:Corps (mathématiques)]]
[[ko:체 (수학)]]
[[hr:Polje (matematika)]]
[[io:Feldo (algebro)]]
[[id:Medan (matematika)]]
[[it:Campo (matematica)]]
[[he:שדה (מתמטיקה)]]
سطر 71 ⟵ 69:
[[fi:Kunta (matematiikka)]]
[[sv:Kropp (matematik)]]
[[vi:Trường (toán học)]]
[[tr:Cisim (matematik)]]
[[uk:Поле (алгебра)]]
[[vi:Trường (toán học)]]
[[zh-classical:域 (代數)]]
[[zh:域 (数学)]]
[[bg: поле (алгебра)]]