"عصبون" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
م
clean up, typos fixed: پاۓ → پائے (2), دیۓ → دیے, ہوۓ → ہوئے (3) using AWB
م (r2.6.4) (روبالہ جمع: mrj:Вимгӹ)
م (clean up, typos fixed: پاۓ → پائے (2), دیۓ → دیے, ہوۓ → ہوئے (3) using AWB)
[[تصویر:Complete neuron cell diagram en.svg|thumb|350px|ایک عصبون کی تفصیلی ساخت جس میں جسد (cell body) میں موجود تحت الخلوی (sub cellular) بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔]]
[[Image:Neuron.svg|thumb|350px|ایک عصبون -- شکلعصبون—شکل میں دیۓدیے گئے انگریزی ناموں کے اردو متبادلات ذیل میں درج ہیں۔ انکی مزید وضاحت مضمون کے متن میں شامل ہے ۔۔۔
<ol>
<li>[[جسد|Cell body = خلوی جسم]] -- مرکزی حصہ جہاں عموما [[مرکزہ]] ہوتا ہے
<li>[[شان خلیہ|Schwann cell = شان خلیہ]] -- شان خلیہ ؛ جومحوار کے گرد [[میالینی غلاف]] تیار کرتا ہے
</ol>]]
بنیادی طور پر تو یوں کہ سکتے ہیں کے [[عصبی نظام|عصبی یا دماغی نظام]] کے خلیات کو عصبون کہا جاتا ہے مگر [[طبی]] لحاظ سے بات اتنی سادہ نہیں کیونکہ دماغ میں صرف عصبون خلیات ہی نہیں پاۓپائے جاتے مزید اقسام کے خلیات بھی ہوتے ہیں۔ اس لیے عصبون کی طبی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ عصبون دراصل [[عصبی نظام]] میں پاۓپائے جانے والے ایسے خلیات کو کہا جاتا جو [[مستثار|ھجان پیدا کرنے کے قابل یعنی excitable]] ہوتے ہیں۔ انکو انکو انگریزی میں neuron یا neurone بھی کہا جاتا ہے۔
* چند الفاظ
:* واحد --- عصبون (neuron)
:* جمع --- عصبونات (neurons)
* متبادلات
:* عصبی [[الیاف|ریشے]] (nerve fibers)
== آسان خلاصہ ==
# آسان سے الفاظ میں تو یوں کہـ سکتے ہیں کہ عصبون یا دماغی خلیہ ایک ایسا خلیہ ہوتا ہے کہ جو دماغ میں پیدا ہونے والے احکامات کو جسم کے ان تمام اعضاء تک پہنچاتا ہے جن سے کام لینا ہو۔ مثال کے طور پر اگر ایک ہاتھ کی کسی انگلی کو حرکت دیے کر قلم کو پکڑنا ہے تو دماغ سے اس کام کو انجام دینے کے لیۓ پیمامات عصبون کے لمبے تار نما خلیات سے ہوتے ہوۓہوئے انگلیوں کے عضلات (muscles) یا پٹھوں تک آتے ہیں اور ان دماغ کے ان احکامات کو پاکر انگلیاں مڑ کر قلم کو پکڑ لیتی ہیں۔ یہ پیغامات عام طور پر برقی شکل میں ہوتے ہیں۔
# اسی طرح عصبون ہی جسم کے تمام اعضاء سے اطلاعات لے کر دماغ تک پہنچاتے ہیں۔ یعنی مثال کے طور پر اگر ہمارا ہاتھ باورچی خانے میں چاۓ کی پیالی تیار کرتے ہوۓہوئے گرم گرم برتن سے چھو جاۓ تو ہم فورا ہاتھ کو جھٹک کر الگ کرلیتے ہیں ۔ یہ بھی عصبون کا ہی کارنامہ ہے۔ عصبون یہ اطلاع کہ ہاتھ کسی بہت گرم چیز پر لگ گیا ہے، دماغ (یا مقامی عصبی مراکز) تک پہنچاتے ہیں اور ان کو پہچانتے ہوۓہوئے دماغ عصبون کے زریعۓ ہاتھ کے پٹھوں کو حرکت کرکے گرم برتن سے ہٹ جانے کا حکم دیتا ہے۔
 
[[زمرہ:عصبی نظام]]
[[زمرہ:عصبون]]
 
[[af:Neuron]]
[[ar:عصبون]]
[[faid:سلولSel عصبیsaraf]]
[[en:Neuron]]
[[af:Neuron]]
[[bs:Neuron]]
[[bg:Неврон]]
[[et:Neuron]]
[[el:Νευρώνας]]
[[en:Neuron]]
[[es:Neurona]]
[[eo:Neŭrono]]
[[eu:Neurona]]
[[fa:سلول عصبی]]
[[fr:Neurone]]
[[ga:Cillín néarach]]
[[hr:Neuron]]
[[io:Neurono]]
[[id:Sel saraf]]
[[is:Taugafruma]]
[[it:Neurone]]
[[ml:നാഡീകോശം]]
[[mr:चेतापेशी]]
[[mrj:Вимгӹ]]
[[mn:Нейрон]]
[[nl:Zenuwcel]]
[[no:Nevron]]
[[oc:Neuròna]]
[[mrj:Вимгӹ]]
[[pms:Nevron]]
[[pl:Neuron]]
8,987

ترامیم