"حیات جاوید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سرگزشت
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پانی پت کی شخصیات
سطر 1:
= حیات ِجاوید =
 
[[الطاف حسین حالی]]
 
سوانح حیات اس تصنیف کو کہیں گے جس میں کسی شخص کی زندگی کے واقعات مفصل طور پر بیان کیے گئے ہوں۔ چمیبرس انسائیکلو پیڈیا میں سوانح نگاری کا اطلاق انسان اور افرادکی زندگی کی تاریخ ہی کیا گیا ہے اور اس کو ادب کی ایک شاخ کہا گیا ہے۔<br/>
سطر 51:
 
اصولی اور فنی لوازم و مباحث سے ہٹ کر ”حیاتِ جاوید “ اسلوبِ بیان کے اعتبار سے بھی ایک بہترین سوانح عمری ہے۔ جو حالی کے اسلوب کا بہترین شاہکار ہے۔ اس میں حالی کے قلم نے بڑی ہمہ گیری، قدرت اور وسیع تصرف کا ثبوت بہم پہنچایا ہے۔ “حیات جاوید“ میں بیان کی وہ خوبیاں پائی جاتی ہیں جو صرف حالی کے اسلوب سے مخصوص ہیں۔ حالی کی شخصیت کا ایک شانداررخ، جو ان کے اسلوب میں نمایاں ہے وہ اپنی ذات کی پردہ پوشی ہے۔ یہ غیر شخصی انداز ان کی سب تصانیف میں پایا جاتا ہے۔ مگر”حیات ِ جاوید “میں ا س کی جلوہ گری کچھ زیادہ ہی ہے۔ اگرچہ طرز بیان میں حالی سرسید سے مماثلت رکھتے ہیں۔ مگر ان کے اور سرسید کے طرز میں بڑا فرق ہے۔ حالی کے یہاں ناہموار ترکیبوں اور ناگوار الفاظ سے بچنے کا خیال ہے۔<br/>
”حیات ِ جاوید “ میں بیانیہ نگاری کا وہ اسلوب پایا جاتا ہے۔ کہ اگر اس کا حصہ اول حصہ دوم سے مختلف نہ ہوتا تو اس کو سچا ناول یا حقیقی داستان کہنے میں کوئی حجاب نہ ہوتا۔ غرض بیان کے لحاظ سے بھی ”حیاتِ جاوید “ ایک بلند تصنیف ہے۔
 
== یک رخی تصویر:۔ ==
سطر 85:
[[زمرہ:اردو غیر افسانوی ادب]]
[[زمرہ:اسالیب نثر]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی شعرا]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے مرد مصنفین]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی مرد شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پانی پت کی شخصیات]]
[[زمرہ:حالی]]
[[زمرہ:رزمیہ شاعر]]