"خالد اسلامبولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ترک نژاد مصری شخصیات
سطر 11:
|branch=[[مصری فوج]]
|serviceyears=1976–1981
|rank=[[Fileفائل:EgyptianArmyInsignia-FirstLieutenant.svg|15px]] [[First Lieutenant]]
|unit=17th Artillery Regiment
|commands=
سطر 35:
== شہید{{زیر}} ایران ==
 
انور سادات کی جانب سے [[اسرائیل|اسرائیلی]]ی حکومت کو تسلیم کرنے اور سابق شاہ ایران [[محمد رضا شاہ پہلوی]] کو سیاسی پناہ دینے پر [[ایران|ایرانی]]ی حکومت نے [[مصر]] سے اپنے تمام تعلقات منقطع کرلئے اور انور سادات کے قتل کے بعد 1981ء میں دار الحکومت [[تہران]] کی ایک مصروف سڑک کو خالد اسلامبولی سے موسوم کر دیا۔ ایران میں خالد کو شہید اور ہیرو کے طور پر پیش کرنا مصر۔ ایران تعلقات میں مزید خرابی کا باعث بنا۔
 
تاہم مئی 2001ء میں عوام کے شدید احتجاج کے باوجود تہران سٹی کونسل نے مصر کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے سڑک کا نام تبدیل کرکے "انتفاضہ اسٹریٹ" رکھ دیا۔
سطر 41:
== اسلامی تحریکوں کا ہیرو ==
 
خالد اسلامبولی دنیا بھر میں اسلامی تحریکوں میں ہیرو سمجھے جاتے ہیں۔ 31 جولائی 2004ء کو [[القاعدہ]] کی "خالد اسلامبولی" نامی بریگیڈ نے [[وزیراعظم پاکستان]] [[شوکت عزیز]] پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کی۔ اس وقت شوکت عزیز وزارت عظمی کے امیدوار تھے۔ علاوہ ازیں 24 اگست 2004ء کو چیچن مزاحمتی گروپ جس نے خود کو "خالد اسلامبولی بریگیڈ" کے نام پر متعارف کرایا، نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دو [[روس|روسی]]ی مسافر طیاروں کی تباہی کی ذمہ داری قبول کی۔
 
== متعلقہ مضامین ==
سطر 50:
[[زمرہ:1981ء میں قتل]]
[[زمرہ:1982ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ترک نژاد مصری شخصیات]]
[[زمرہ:سزائے موت یافتہ مصری شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم تاریخی شخصیات]]