"ڈیرہ اسماعیل خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: → using AWB
سطر 1:
[[Image:Dera Ismail Khan NWFP.svg|300px|thumb|left|[[خیبر پختونخوا]] کا نقشہ جس میں سرخ رنگ ڈیرہ اسماعیل خان کو ظاہر کر رہا ہے]]
[[خیبر پختونخوا]] کے جنوب میں پاکستان کا ایک شہر اور اسی نام کے ایک ڈویژن کا ایک ضلع [[دریائے سندھ]] کے مغربی کنارے آباد ہے۔ لوگوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی اور جانور پالنا ہے۔ اس علاقے میں [[پشتو]] اور [[سرائیکی]] زبان بولی جاتی ہے۔ شروع میں زیادہ تر علاقہ غیرآباد تھا لیکن بعد میں اس علاقے میں کھیتی باڑی کو کافی ترقی دی گئی اور بڑے بڑے فارم ہاؤس بنائے گئے۔ ٹیوب ویل لگا کر آبپاشی کے نئے نئے طریقے اپنائے گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک یونیورسٹی [[گومل یونیورسٹی]] کے نام سے ہے۔ اس کے علاوہ میڈیکل کالج بھی وہاں کام کر رہا ہے۔ علاقے کی سب سے مشہور سوغات [[سوہن حلوہ]] جو کہ پورے پاکستان میں مشہور ہے۔ علاقے کا موسم شدید ہے اور یہاں سخت گرمی پڑتی ہے۔ بارشیں بہت کم ہوتیں ہیں۔ اس لیے آبپاشی زیادہ تر ٹیوب ویل سے ہوتی ہے۔ قائد حزب اختلاف [[مولانا فضل الرحمن]] کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کا تعلق بھی ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان جو کبھی امن و آشتی کا مظہر تھا ان دنوں فرقہ وارانہ فسادات اور دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔
 
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے شہر]]
{{خیبر پختونخوا}}
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے شہر]]
[[en:Dera Ismail Khan District]]
 
[[ca:Districte de Dera Ismail Khan]]
[[en:Dera Ismail Khan District]]
[[fr:District de Dera Ismail Khan]]
[[pnb:ضلع ڈیرہ اسماعیل خان]]