"ہلامہ برقی رحلان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م clean up, replaced: Category → زمرہ (2), → using AWB
سطر 1:
ہلامہ برقی رحلان راصل [[سالماتی حیاتیات]] میں استعمال ہونے والی طرزوں (techniques) کا ایک گروہ ہے جس کے زریعے سائنسداں سالمات کے طبیعیاتی خواص (جسامت، شکل یا ہم برقی نکات یعنی isoelectric points) کی مدد سے انکو الگ الگ کرتے ہیں تاکہ انکی شاخت کی جاسکے۔ گو عموما برقی رحلان کو تجزیہ گری کیلیۓ استعمال کیا جاتا ہے لیکن اسکو دوسرے مختلف تجربات (مثلا؛ [[طیف نگاری|ماس طیف نگاری]]، [[پی سی آر]]، [[قلمکاری|کلونگ]]، [[ڈی این اے متوالیت]] یعنی سیکونسنگ وغیرہ) میں استعمال کرنے کیلیۓ سالمات کو جزوی طور پر چھانٹنے (purify) کی غرض سے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
 
[[Categoryزمرہ:سالماتی حیاتیات]]
[[Categoryزمرہ:طرزہاۓ تجربہ گاہ]]
 
[[ar:فصل كهربائي للهلام]]
[[id:Elektroforesis gel]]
[[en:Gel electrophoresis]]
[[ca:Gel d'electroforesi]]
[[de:Gelelektrophorese]]
[[en:Gel electrophoresis]]
[[es:Electroforesis en gel]]
[[id:Elektroforesis gel]]
[[nl:Gelelektroforese]]
[[pt:Eletroforese em gel]]