"ہوائیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

10 بائٹ کا ازالہ ،  11 سال پہلے
م
clean up, replaced: Category → زمرہ, typos fixed: کیۓ → کیے (2), گۓ → گئے using AWB
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: eu:Aireontzi)
م (clean up, replaced: Category → زمرہ, typos fixed: کیۓ → کیے (2), گۓ → گئے using AWB)
 
[[image:yellow.balloon.takesoff.in.bath.arp.jpg|thumb|left|200px|ایک گرم [[ہوا]] سے بھرا ہوا [[غبارہ]]؛ جو کہ دراصل ایک ایسا [[جہاز]] ہے کہ جو ہوا میں پرواز کرسکتا ہے اور اسی وجہ سے ہوائی جہاز کے زمرے میں شمار کیا جاتا ہے۔]]
'''ہوائی جہاز''' یا '''ہوائیہ''' <small>(جمع: '''ہوائین''')</small> <small>(aircraft)</small> ، ایک ایسا [[ناقل]] <small>(vehicle)</small> یا [[جہاز]] <small>(craft)</small> ہوتا ہے کہ جو [[کرۂ ہوا]] میں [[پرواز]] کرسکتا ہو۔ اکثر [[صاروخ|صاروخی]] ناقلات <small>(rocket vehicles)</small>، ہوائی جہاز کے زمرے میں شمار نہیں کیۓکیے جاتے کیونکہ یہ ہوا کے سہارے پر انحصار نہیں کرتے۔ وہ تمام [[انسانی]] نقل و حرکت کہ جو ہوائی جہاز کو قابل پرواز رکھنے میں اختیار کی جاتی ہے اسے [[طیران|طیرانی <small>(aviation)</small>]] کہا جاتا ہے اور وہ شخصیت جو کہ ہوائی جہاز کو محوپرواز کرتا / کرتی ہے یعنی اسکو اڑاتا / اڑاتی ہے اسے [[طیار|طیار <small>(aviator / pilot)</small>]] کہا جاتا ہے؛ جبکہ ایسے ہوائی جہاز یا ہوائی ناقلات <small>(aerial vehicle)</small> بھی تخلیق کیۓکیے گۓگئے ہیں جو کہ طیار کے بغیر پرواز کرسکتے ہیں انکے لیۓ [[بلا انسان ہوائی ناقل|بلا انسان ہوائی ناقل <small>(unmanned aerial vehicle)</small>]] کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
== اقسام ==
ہوائی جہازوں کی دو بڑی اقسام ہیں: '''ہوا سے ہلکے''' (ہوا سُکن) اور '''ہوا سے بھاری''' (ہوا محرک).
 
===ہوا سے بھاری - ہوا محرک===
[[image:800px-JF-17_on_23rd_March_200717 on 23rd March 2007.jpg|thumb|300px|[[پاک فضائیہ]] کا جامد بازوؤں والا جنگی جہاز]]
ہوا محرک جہازوں میں ایسے مشین نصب ہوتے ہیں جو گیس یا ہوا کو نیچے کی طرف زور سے دھکیلتے ہیں جس کی وجہ سے ردّ عمل ہوتا ہے اور جہاز اُوپر کی طرف حرکت کرتا ہے. اُوپر کی طرف حرکت پیدا کرنے کے دو طریقے ہیں: '''ہوائی اُٹھاؤ''' اور '''قوتی اٹھاؤ'''.
 
 
===دَوار جہاز===
[[image:AlouetteIII_Helicopter_PakistaniDefenceAlouetteIII Helicopter PakistaniDefence.com_001com 001.jpg|thumb|200px|[[پاک فوج]] کا ایک ہیلی کاپٹر]]
ایسے جہاز جن کے بازو حرکت کے قابل ہوتے ہیں. ایسے جہاز اپنی متحرکت پروں کے زریعے اُڑان کرتے ہیں. مثلاً [[ہیلی کاپٹر]]
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
== مزید دیکھئے ==
* [[بحری جہاز]]
 
 
 
[[زمرہ:ہوائیہ]]
[[Categoryزمرہ:ہواپیمائی]]
 
[[ar:مركبة جوية]]
[[fa:هواگرد]]
[[en:Aircraft]]
[[an:Aeronau]]
[[id:Pesawat terbang]]
[[ms:Pesawat]]
[[zh-min-nan:Hui-hêng-ki]]
[[be-x-old:Паветранае судна]]
[[et:Õhusõiduk]]
[[el:Αεροσκάφος]]
[[en:Aircraft]]
[[es:Aeronave]]
[[eo:Flugmaŝino]]
[[eu:Aireontzi]]
[[fa:هواگرد]]
[[fr:Aéronef]]
[[fy:Loftfartúch]]
[[hr:Zrakoplov]]
[[io:Aeronavo]]
[[id:Pesawat terbang]]
[[is:Loftfar]]
[[it:Aeromobile]]
[[lt:Orlaivis]]
[[ml:ആകാശനൗക]]
[[ms:Pesawat]]
[[nl:Luchtvaartuig]]
[[ja:航空機]]
[[tl:Sasakyang lumilipad]]
[[th:อากาศยาน]]
[[vi:Khí cụ bay]]
[[tr:Hava taşıtı]]
[[uk:Повітряне судно]]
[[vi:Khí cụ bay]]
[[war:Sarakyan pan-igbaw]]
[[zh:航空器]]
8,987

ترامیم