"یورینیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م [r2.6.4] روبالہ ترمیم: koi:Уран (ӧтувтор)
م clean up, replaced: →, typos fixed: تقریبا → تقریباً (7) using AWB
سطر 21:
{{Elementbox_section_atomicprop | color1=#ff99cc | color2=black }}
{{Elementbox_crystalstruct | orthorhombic }}
{{Elementbox_oxistates | 3+,4+,5+,6+<ref>''The Chemistry of the Actinide and Transactinide Elements: Third Edition'' by L.R. Morss, N.M. Edelstein, J. Fuger, eds. (Netherlands: Springer, 2006.)</ref><br />(weakly [[base (chemistry)|basic]] oxide) }}
{{Elementbox_electroneg_pauling | 1.38 }}
{{Elementbox_ionizationenergies2 | 597.6 | 1420 }}
سطر 61:
[[تصویر:Atomic cloud over Hiroshima.jpg|thumb|left|ہیروشیما پر یورینیم سے بنے بہلے ایٹم بم '[[Little Boy]]' گرنے کے فورا بعد کا منظر 1945]]
[[تصویر:Pichblende.jpg|thumb|left|پچ بلنڈی, جس سے یورینیم نکالا جاتا ہے]]
 
 
یہ بہت سخت, بھاری اور چاندی جیسی دھات ہے جسکا ایٹمی نمبر 92 ہے. یہ 1789 میں Martin Klaproth نامی ایک جرمن کیمیا دان نے دریافت کی تھی. اس نے اسے پچ بلنڈی سے الگ کیا تھا. یہ پچ بلنڈی چیک ریپبلک کی Joachimsal کی چاندی کی کانوں سے حاصل کی گئی تھی. اس نے اس نئی دھات کا نام نئے دریافت شدہ سیارے یورینس کے نام پر Uran رکھا. یہ سیارہ محض آٹھ سال پہلے ہی دریافت ہوا تھا. یورینیم پچ بلنڈی کے علاوہ کارنوٹائٹ اور یرےنائٹ میں بھی ملتا ہے.
 
 
ہمارے [[نظام شمسی]] میں یورینیم بظاہر 6۔6 بلین سال پہلے ایک سوپر نوا supernova کے پھٹنے سے وجود میں آیا تھا. اگرچہ یہ سولر سسٹم solar system میں بہت وافر نہیں ہے پھر بھی اسکی [[تابکاری]] زمین کے اندر گرمی پیدا کرنے کی سب سے بڑی وجہ ہے. تابکاری کے باعث ایک ٹن یورینیم سے اعشاریہ ایک واٹ کی گرمی خود بخود نکلتی ہے جو [[کرہ ارض]] کو گرم کرنے کے لئے کافی ہے. اسی گرمی سے continental plates سرکتی ہیں زلزے آتے ہیں اور کرہ ارض کے بہت اندر convection کرنٹ بہتے ہیں. قدرتی یورینیم میں اتنی تابکاری ہوتی ہے کہ فوٹو گرافی کی فلم کو لگ بھگ ایک گھنٹے میں روشن expose کر دیتی ہے.
 
 
== یورینیم نایاب نہیں ==
سطح زمین کی قدرتی چٹانوں میں بہتات کے اعتبار سے یورینیم قدرتی عناصر میں اڑتالیسویں نمبر پر ہے. یعنی یہ اتنا بھی نایاب نہیں ہے جتنا سمجھا جاتا ہے. بہتات کے اعتبار سے یہ سونے کے مقابلے میں 500 گنا، چاندی سے 40 گنا، پارے سے 25 گنا، اور ٹن ( قلعی) سے دوگنا زیادہ ملتا ہے.
 
یورینیم [[جست]] (زنک)، [[بورون]]، [[اینٹیمنی]] اور [[کیڈمیم]] سے زیادہ وافر ہے. سمندر کے ایک ٹن پانی میں تقریباتقریباً 3 ملی گرام یورینیم موجود ہوتا ہے. زیادہ تر چٹانوں میں ایک ٹن میں دو سے چار گرام یورینیم موجود ہوتا ہے. یورینیم دنیا میں اتنا ہی ملتا ہے جتنا کہ [[آرسنک]]، [[ٹن]]، [[ٹنگسٹن]] اور [[مولبڈینیم]]. اگر یورینیم کی قیمت کچھ زیادہ بڑھ جاۓ تو سمندر کے پانی سے یورینیم نکالنا سودمند ہو سکتا ہے.
 
یہ [[کثافت اضافی]] میں تقریبا سونے کے برابر ہے یعنی تقریبا 19گرام فی مکعب سینٹی میٹر. اسطرح یہ سیسے([[رصاص]]) سے 1.6 گنا زیادہ بھاری ہے اور یہ دنیا کی آٹھویں بھاری ترین شۓ ہے. یہ 1132 ڈگری سنٹی گریڈ پر پگھلتا ہے اور 3818 پر ابلتا ہے.
 
یہ [[کثافت اضافی]] میں تقریباتقریباً سونے کے برابر ہے یعنی تقریباتقریباً 19گرام فی مکعب سینٹی میٹر. اسطرح یہ سیسے([[رصاص]]) سے 1.6 گنا زیادہ بھاری ہے اور یہ دنیا کی آٹھویں بھاری ترین شۓ ہے. یہ 1132 ڈگری سنٹی گریڈ پر پگھلتا ہے اور 3818 پر ابلتا ہے.
 
[[تصویر:Yellowcake.jpg|left|thumb|[[Yellowcake]] جو یورینیم آکسائڈ ہوتا ہے اور خالص یورینیم حاصل کرنے کا ذریعہ ہے]]
 
== استعمال ==
صرف ایک ٹن قدرتی یورینیم سے چار کروڑ کلو واٹ آور [[بجلی]] پیدا کی جا سکتی ہے. اتنی ہی بجلی پیدا کرنے کے لئے سولہ ہزار ٹن کوئلہ یا 80 ہزار بیرل تیل جلانا پڑتا ہے. اسوقت دنیا میں تقریباتقریباً 442 [[جوہری بجلی گھر]] 59 ممالک میں کام کر رہے ہیں اور دنیا میں استعمال ہونے والی بجلی کا تقریباتقریباً 23‎%‎ پیدا کر رہے ہیں. ان میں سے 104 [[امریکہ]] میں ہیں اور امریکی ضرورت کا 20‎%‎ مہیا کر رہے ہیں. امریکی بجلی کا دس فیصد حصہ [[روس]] کے ان پرانے ایٹم بموں سے حاصل کردہ یورینیم سے بنتا ہے جنہیں معاہدے کے تحت ناکارہ کر دیا گیا تھا. ہر [[ایٹم بم]] میں تقریباتقریباً پندرہ کلو گرام یورینیم 235 ہوتا ہے جسکی افزودگی 90‎%‎ سے بھی زیادہ ہوتی ہے.
 
[[تصویر:Gas centrifuge cascade.jpg|thumb|left|یورینیم افزودہ کرنے کے آلے جنہیں سنٹری فیوج کہتے ہیں]]
 
 
سطح زمین اور [[سمندر]] میں اتنا قدرتی یورینیم موجود ہے جو دنیا بھر کی بجلی کی ضرورت کو کئ صدیوں تک پورا کر سکتا ہے.
سطر 90 ⟵ 85:
 
ساری دنیا کے جوہری بجلی گھر مل کر جتنا فضلہ waste پیدا کرتے ہیں وہ ایک ایسی دو منزلہ عمارت میں محفوظ رکھا جا سکتا ہے جو ایک [[باسکٹ بال]] کے میدان کے برابر زمین پر بنی ہو.
جوہری بجلی گھر میں یورینیم کے ایک ٹکڑے کو تقریباتقریباً 18 مہینوں تک بجلی پیدا کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے. اس دوران اسکا کچھ حصہ [[پلوٹونیم]] میں تبدیل ہو جاتا ہے. پلوٹونیم بھی [[ایٹم بم]] بنانے میں استعمال ہوتا ہے.
 
 
[[تصویر:US and USSR nuclear stockpiles.svg|240px|thumb|U.S. and USSR/Russian nuclear weapons stockpiles, 1945–2006]]
سطر 105 ⟵ 99:
* [[ایٹم بم]]
* [[طرحبند مرکزی اسلحہ|طرحبند مرکزی اسلحہ Nuclear weapon design]]
 
 
 
 
 
 
[[تصویر:Uranium enrichment proportions.svg|240px|left|Pie-graphs showing the relative proportions of uranium-238 (blue) and uranium-235 (red) at different levels of enrichment]]
 
== بیرونی ربط (انگریزی میں) ==
 
* [http://web.ead.anl.gov/uranium/guide/facts/]
* [http://www.uic.com.au/uran.htm]
سطر 124 ⟵ 112:
[[زمرہ:نویاتی اسلحہ]]
 
[[ar:يورانيوم]]
[[fa:اورانیم]]
[[en:Uranium]]
[[af:Uraan]]
[[als:Uran]]
[[ar:يورانيوم]]
[[ast:Uraniu]]
[[az:Uran (element)]]
[[id:Uranium]]
[[ms:Uranium]]
[[bn:ইউরেনিয়াম]]
[[be:Уран, хімічны элемент]]
سطر 146 ⟵ 134:
[[et:Uraan]]
[[el:Ουράνιο]]
[[en:Uranium]]
[[es:Uranio]]
[[eo:Uranio]]
[[eu:Uranio]]
[[fa:اورانیم]]
[[fr:Uranium]]
[[frr:Uraan]]
[[fur:Urani]]
[[ga:Úráiniam]]
سطر 160 ⟵ 151:
[[hr:Uranij]]
[[io:Uranio]]
[[id:Uranium]]
[[is:Úran]]
[[it:Uranio]]
سطر 180 ⟵ 170:
[[ml:യുറേനിയം]]
[[mr:युरेनियम]]
[[ms:Uranium]]
[[mn:Уран (химийн элемент)]]
[[my:ယူရေနီယမ်]]
سطر 186 ⟵ 175:
[[nl:Uranium]]
[[ja:ウラン]]
[[frr:Uraan]]
[[no:Uran]]
[[nn:Uran]]
سطر 213 ⟵ 201:
[[ta:யுரேனியம்]]
[[th:ยูเรเนียม]]
[[vi:Urani]]
[[tr:Uranyum]]
[[uk:Уран (хімічний елемент)]]
[[ug:ئۇران]]
[[vi:Urani]]
[[war:Uranium]]
[[yo:Uranium]]