"بین الاقوامی صوتیاتی ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: ویکائی > بین الاقوامی
سطر 11:
|note = none}}
 
[[بین الاقوامی]] صوتیاتی ابجد ایک ایسا نظام ہے جس میں صوتی آوازوں کو حروف کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ اس نظام میں تقریباً ہر زبان کی ہر قسم کی آوازوں کے لیے مخصوص حروف موجود ہیں۔ اسے 1886ء میں انٹرنیشنل فونیٹک ایسوسی ایشن نے بنایا۔ اسے عام طور علم زبانیات میں اساتذہ اور طلبہ استعمال کرتے ہیں اس کے علاوہ اسے ویکیپیڈیا اور ٹرانسلیٹر دنیا کی زبانوں کا [[صحیح تلفظ]] ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
مثال کے طور پر غ کی آواز کے لیے آئی پی اے میں ɣ کی علامت استعمال ہوتی ہے
آئی پی اے میں اس وقت 107 حروف اور 52 اعلامات استعمال ہوتی ہیں۔ علامات کو حروف کے ساتھ جوڑ کر مزید آوازیں حاصل کی جاتی ہیں۔
سطر 303:
[[زمرہ:یونیکوڈ]]
[[زمرہ:صفحات مع شکستہ حوالہ جات (غیر موجود حوالہ)]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]