"سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از ملائشیا > ملائیشیا (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:1988ء میں مکمل ہونے والی مساجد
سطر 22:
|year_completed=
|construction_cost=
|capacity= 24,000<ref>{{cite web|url=http://www.virtualmalaysia.com/destination/blue%20mosque%20(sultan%20salahuddin%20abdul%20aziz%20shah%20mosque).html | title =نیلی مسجد (سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد) | publisher =ملائشیا کی وزارت Tourism-VirtualMalaysia.com |author= | year = 2011 | accessdate = 26 جنوری 2011| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225162538/http://www.sota.travel/destination/blue%20mosque%20(sultan%20salahuddin%20abdul%20aziz%20shah%20mosque).html | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
|length=
|width=
سطر 38:
|materials=کنکریٹ، سٹیل، ایلومینیم، ٹمبر، شیشہ وغیرہ
}}
'''سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد''' المعروف نیلی مسجد [[ملائیشیا]] کے شہر [[شاہ عالم، ملائیشیا|شاہ عالم]] کی ایک مسجد ہے۔ یہ ملائشیا کی سب سے بڑی اور [[مسجد استقلال|استقلال مسجد]]، [[جکارتہ]]، [[انڈونیشیا]] کے بعد [[جنوب مشرقی ایشیاء|جنوب مشرقی ایشیا]] کی دوسری سب سے بڑی مسجد ہے۔
 
مسجد کی سب سے اہم خصوصیت اس کا سفید دھاریوں کا حامل نیلا [[گنبد]] ہے، جس کی وجہ سے یہ نیلی مسجد بھی کہلاتی ہے۔ یہ دنیا بھر کی مساجد کے بڑے گنبدوں میں سے ایک ہے۔ مسجد کے چاروں کونوں پر بلند [[مینار]] قائم ہیں جن میں سے ہر مینار کی بلندی 460 فٹ ہے۔ یہ ملائشیا کی واحد مسجد ہے جس کے چار مینار ہیں۔ [[دار البیضاء]]، [[مراکش]] میں [[مسجد حسن ثانی]] کے قیام تک اس مسجد کے میناروں کو دنیا کے سب سے بلند مینار ہونے کا اعزاز حاصل تھا اور [[گنیز ورلڈ ریکارڈز|گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز]] میں اس کا اندراج بھی تھا۔

اس مسجد کی تعمیر کا حکم [[14 فروری]] [[1974ء]] کو سلطان [[صلاح الدین عبد العزیز]] نے اس وقت دیا جب انہوں نے [[شاہ عالم، ملائیشیا|شاہ عالم]] کو ریاست [[سلنگور]] کا نیا دار الحکومت قرار دیا۔ مسجد کی تعمیر [[11 مارچ]] [[1988ء]] کو مکمل ہوئی۔ اس میں 16 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔

== متعلقہ مضامین ==
سطر 50 ⟵ 49:
 
[[زمرہ:1988ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارتیں]]
[[زمرہ:1988ء میں مکمل ہونے والی مساجد]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی مساجد]]
[[زمرہ:گنبد]]