"ویکیپیڈیا:اصول برائے خودویکی متصفح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
۔
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[خودویکی_متصفح|خودویکی_متصفح (autowikibrowser)]] فی الحقیقت ایک [[مصنع لطیف]] ہے جو دائرۃ المعارف پر متعدد دقت طلب کام خودکار طور پر ایک [[روبہ|روبہ (bot)]] کی طرح انجام دینے کے لیئے استعمال ہوتا ہے اور اس کا اختصار خوم (انگریزی: awb) اختیار کیا جاتا ہے۔ [[طرزیات|طرزیاتی]] اعتبار سے یہ [[میڈیاویکی]] کا ایک نیم خود مختار قسم کا روبہ شمار کیا جاتا ہے۔ نیم خودمختار ہی سہی لیکن یہ چونکہ ایک مصنع لطیف ہے اس لیے اردو دائرۃ المعارف پر کسی بھی صارف یا منتظم کی جانب سے اس کو استعمال کیئے جانے سے قبل اس صفحے پر درج، استعمال کے رہنما اصولوں کی سخت پابندی لازم آتی ہے۔
==رہنما اصول برائے خوم (awb)==
# خوم ایک روبہ ہے لہٰذا اس سے لیئے جانے والے کسی بھی قسم کے خودکار کام پر تمام صارفین دائرۃ المعارف کا متفق ہونا لازم ہے
# متفقہ استعمال کے باوجود اگر کوئی متنازع بات سامنے آئے تو اس پر گذشتہ رائے شماری منسوخ اور نئی رائے شماری درکار ہوگی
# ہر بار متفقہ استعمال کے باوجود اس کو چلانے کے بعد اس خوم (awb) سے عمل میں آنے والی ترامیم کو محفوظ کرنے سے قبل ان پر نظر ثانی لازم ہے
#
#
#
 
==مزید دیکھیئے==
* [[خودویکی_متصفح|خودویکی_متصفح (autowikibrowser)]]
* [[راہنامچہ برائے خوم|راہنامچہ برائے خوم (user manual for awb)]]