"ویکیپیڈیا:اصول برائے خودویکی متصفح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
# ہر بار متفقہ استعمال کے باوجود اس کو چلانے کے بعد اس خوم (awb) سے عمل میں آنے والی ترامیم کو محفوظ کرنے سے قبل ان پر نظر ثانی لازم ہے
# خوم یا awb کے ذریعے بہت تیز رفتار کام نہیں کیا جائے، اس سے دو اقسام کی اہم دشواریاں پیدا ہوتی ہیں
## انسانوں کی جانب سے کی جانے والی [http://ur.wikipedia.org/wiki/%d8%ae%d8%a7%d8%b5:RecentChanges حالیہ تبدیلیاں] میںکی ہونےترامیم والیمیں ممکنہ اغلاط نظر سے اوجھل ہو جاتی ہیں
## اس خوم کے کام میں کسی غلطی کے احتمال ({{عد}}3) کے پیش نظر اس خوم کے کام پر نظر رکھنا بھی ممکن نہیں رہتا
# اگر خوم (awb) کا تمام کام اتفاق رائے سے طے پا گیا ہو اور اس کو بہت جلد کرنے کی کوئی منطقی وجہ بھی ہو تو پھر اس خوم کو چلانے کے لیئے کوئی [[روبہ|روبہ (bot)]] استعمال کیا جائے