"ویکیپیڈیا:اصول برائے خودویکی متصفح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
## خوم کو روبہ سے چلانے سے قبل اس کی منطقی وجہ اور اس پر تمام صارفین کا اتفاق لازمی ہے
# غیراہم اور بلاضرورت کام اس خوم (awb) سے نہیں لیئے جاسکتے، باالفاظ دیگر اس کو ایک شغل سمجھ کر دائرۃ المعارف پر وقت گذاری کا ذریعہ نہیں بنایا جاسکتا
# محض اپنی ترامیم کے شمار کو بڑھانے کے واسطے اس خوم یا خودویکی متصفح کو نہیں استعمال کیا جاسکتا
# مذکورہ بالا ہدایات کی پابندی نا کرنے اور بعد از انتباہ خلاف ورزی کرنے پر ویکیپیڈیا حکمت عملی کے تحت کاروائی لازم ہوگی؛ جس میں انتظامیہ کی جانب سے آپ پر پابندی تک کا احتمال شامل ہے
<br><br><br>
 
==مزید دیکھیئے==