"یمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 58:
* یمن میں جاری حالیہ تنازع کے لیے [[یمن میں حوثی بغاوت]] دیکھیے۔
 
'''جمہوریہ یمن''' یا '''یمن''' [[مغربی ایشیا]] میں واقع [[مشرق وسطیٰ]] کا ایک مسلم ملک ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں [[سعودی عرب]] اور [[اومان|عمان]]، جنوب میں بحیرہ عرب ہے اور مغرب میں [[بحیرہ احمر]] واقع ہے۔ یمن کا دار الحکومت [[صنعاء]] ہے اور [[عربی زبان|عربی]] اس کی قومی زبان ہے۔ یمن کی آبادی 2 کروڑ سے زائد ہے، جن میں سے بیشتر عربی بولتے ہیں۔
 
مشرق وسطیٰ میں یمن عربوں کی اصل سرزمین ہے۔ یمن قدیم دور میں تجارت کا ایک اہم مرکز تھا، جو مصالحوںمسالوں کی تجارت کے لیے مشہور تھا۔
 
{{نامکمل}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/یمن»