"یعقوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏کام: کتاب التاریخ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏کام: کتاب التاریخ سرخی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 12:
* '''كتاب البلدان''' (Kitab al-Buldan) (عربی: كتاب البلدان)
* '''اخبار الامم'''
 
==کتاب التاریخ==
اس کتاب کو تاریخ یعقوبی بھی کہا جاتا ہے۔ پہلی جلد میں اسلام سے پہلے کے حالات درج ہیں ، حضرت آدم سے عیسی تک پیغمبروں اور دینی راہنماؤں کا ذکر ہے۔ اس کے بعد بابلی اور ہندی بادشاہوں کی تفصیل، بازنطینی اور فارس کی سلطنتوں کا تذکرہ، یونان کے فلسفیوں ، مصری حکمرانوں اور سکندر اعظم کے عہد کا ذکر ہے۔ سوڈان، حبشہ، شام، یمن اور عرب ممالک کے حالات اور عرب کی مشہور منڈیوں کا ذکر ہے۔ دوسری جلد میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت، خلفائے راشدین، بنو امیہ اور بنی عباس کے حالات درج ہیں۔
 
== چین کا راستہ ==