"ملکہ سبا" کے نسخوں کے درمیان فرق

40 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:یمن کی قدیم تاریخ
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:عرب شخصیات)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:یمن کی قدیم تاریخ)
{{Listen|filename=Handel - Arrival of the Queen of Sheba.ogg|title=سبا کی ملکہ کی آمد|description=سبا کی ملکہ کی آمد}}
 
نام بلقیس۔ یہ نام [[توریت]] سے لیا گیا ہے۔ [[قرآن]] شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔ [[سلیمان]] کی ہم عصر تھی۔ اس کی قوم [[سورج]] کی پرستش کرتی تھی۔ [[سليمان]] نے اسے اسلام کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ سلیمان کا امتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اسے یقین ہو گیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ ملکہ سبا کے سلیمان کے پاس پہنچنے سے قبل سلیمان نے ملکہ سبا کا تخت منگوانے کی خواہش کا اظہار کیا تو [[آصف بن برخیاہ]] جو سلیمان کا وزیر تھا اس نے کہا کہ میں آنکھ جھپکنے سے پہلے اس کو لا سکتا ہوں، جسے ان کے پاس دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پختہ ہو گیا اور وہ اپنی قوم کے ساتھ ایمان لے آئی۔<ref>[https://m.urdupoint.com/women/article/azeem-beevian/malika-saba-1208.html ملکہ سبا، اردو پوئنٹ]</ref><ref>پروفیسر عقیل، [https://aqilkhans.wordpress.com/2013/03/22/۔ قصہ-ملکہ-بلقیس/ قصہ ملکہ بلقیس، قرآن کی روشنی میں]، اخذ کردہ تاریخ، 22 مئی 2017</ref>
== نگار خانہ ==
<gallery>
[[زمرہ:بادشاہان عبرانی بائبل]]
[[زمرہ:بائبل میں خواتین]]
[[زمرہ:بے شناخت شخصیات]]
[[زمرہ:تاریخ یمن]]
[[زمرہ:جزیرہ نما عرب]]
[[زمرہ:دسویں صدی ق م کے بائبلی حکمران]]
[[زمرہ:سلیمان]]
[[زمرہ:شخصیات جن کا وجود مشکوک ہے]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں مذکور خواتین]]
 
[[زمرہ:عرب کی ملکائیں]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم میں خواتین]]
[[زمرہ:ملکائیں]]
[[زمرہ:مملکت سبا]]
[[زمرہ:شخصیاتیمن جنکی کاقدیم وجود مشکوک ہےتاریخ]]
[[زمرہ:بے شناخت شخصیات]]