"ٹائپ فیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:تخطیطی طرحبند بجانب زمرہ:گرافک ڈیزائن
م خودکار: درستی ربط از ابجدیہ > ابجد (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
سطر 1:
[[ٹائپوگرافی]] میں، '''ٹائپ فیس''' <small>(typeface)</small> دراصل، ایک یا ایک سے زیادہ [[فونٹ|فونٹس]] کا مجموعہ ہوتا ہے جس کی جسامت متنوع ہوسکتی ہے۔ ہر ٹائپ فیس آپس میں مربوط [[منقوشہ|منقوشات (glyphs)]] پر مشتمل ہوتا ہے اور اسے اس طرح سے بنایا جاتا ہے کہ اس میں موجود تمام [[محرف|کیریکٹرز]] کے درمیان انداز کی یکسانی پائی جاتی ہے۔ ٹائپ فیس عموماً حروف کے کسی [[ابجدیہابجد]]، [[عدد|اعداد]] یا [[تنقیطی]] نشانات پر مشتمل ہوتا ہے، اِس میں ideogram اور [[علامات (طب)|علامات]] بھی ہوسکتی ہیں۔ ٹائپ فیس کی اصطلاح آج کل [[فونٹ]] سے خاصی قریب آچکی ہے لیکن تاریخی طور پر ان میں ایک واضح فرق پایا جاتا ہے اور وہ یہ کہ فونٹ اصل میں کسی ایک انداز{{زیر}} تحریر کے ارکان کی ذیلی خصوصیات کو ظاہر کرتا ہے، مثال کے طور پر [[نستعلیق]]، [[دبیز (نویسہ)|دبیز (bold)]]، [[مائلہ|مائلہ (italic)]] وغیرہ ہر کوئی اپنی اپنی جگہ ایک فونٹ کہلایا جاسکتا ہے جبکہ ٹائپ فیس کسی پورے خاندان{{زیر}} حروف کے مجموعی انداز کو ظاہر کرتا ہے مثال کے طور پر نستعلیق کے تمام وہ انداز جو نظر آتے ہوں جیسے دبیز اور مائلہ وغیرہ مجموعی طور پر ایک ہی ٹائپ فیس سمجھے جائیں گے۔
 
== نیز دیکھیے ==