"معاونت:بین الاقوامی صوتیاتی ابجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ معاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کو معاونت:بین الاقوامی صوتیاتی ابجد کی جانب منتقل کیا: درستی عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
سطر 1:
IPA = ب ا ا = با ابجدیہ
 
{{Infobox writing system
|name = بین الاقوامی اصواتیصوتیاتی ابجدیہابجد
|type = الفابیٹ,
|typedesc = [[ابجد]]
|languages = کسی بھی زبان کاصوتی آوازوں اور تلفظ ظاہر کرنے کا لیے
سطر 13 ⟵ 11:
|note = none}}
 
آئیبین پیالاقوامی اےصوتیاتی ابجد ایک ایسا نظام ہے جس میں صوتی آوازوں کو حروف کی شکل میں لکھا جاتا ہے اس نظام میں تقریباَ ہر زبان کی ہر قسم کی آوازوں کے لیے مخصوص حروف موجود ہیں.ہیں۔ اسے 1886ء میں انٹرنیشنل فونیٹک ایسوسی ایشن نے بنایا.بنایا۔ اسے عام طور علم زبانیات میں اساتذہ اور طلباءطلبہ استعمال کرتے ہیں اس کے علاوہ اسے وکیپیڈیا اور ٹرانسلیٹر دنیا کی زبانوں کا صحیح تلفظ ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں.ہیں۔
مثال کے طور پر غ کی آواز کے لیے آئی پی اے میں ɣ کی علامت استعمال ہوتی ہےہے۔
آئی پی اے میں اس وقت 107 حروف اور 52 علامات استعمال ہوتی ہیں.ہیں۔ علامات کو حروف کے ساتھ جوڑ کر مزید آوازیں حاصل کی جاتی ہیں.ہیں۔
 
==تاریخ==