| notableworks =اربعین من احادیث سید المرسلینﷺ<br>شیخ حسن
| spouse = محمدی بیگم
| influences =
| influenced =
| awards =
| signature =
| children = امتیاز علی تاج
| relatives =
| students =
| portaldisp =
}}
شمس العلماء '''مولوی سید ممتاز علی''' (پیدائش: [[27 ستمبر]]، [[1860ء]] - وفات: [[15 جون]]، [[1935ء]]) [[اردو زبان]] کے معروف مصنف، ناشر، مترجم، رفاہِ عام پریس کے مالک اور زنانہ اخبار '''[[تہذیب نسواں (اخبار)|تہذیب نسواں]]''' کے بانی تھے۔ [[انار کلی (ڈراما)|انار کلی]] اور سابق ڈائریکٹر مجلس ترقی ادب لاہور [[امتیاز علی تاج]] ان کے فرزند تھے۔