| notableworks = انگلیوں پر گنتی کا زمانہ<br/>بے کار آدمی<br/>آفرینش<br/>نابود<br/> بیسویں صدی کے شاہکار افسانے
| influences =
| influenced =
| awards =
| signature =
| website =
| portaldisp =
| students =
}}
'''صغیر ملال''' (پیدائش: [[15 فروری]]، [[1951ء]] - وفات: [[26 جنوری]]، [[1992ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور [[شاعر]]، افسانہ نگار، ناول نگار اور [[مترجم]] تھے۔