"بلند ترین ڈومین نیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[انٹرنیٹ]] (Internet) پر کسی [[ڈومین نیم]] (Domain name) کا آخری حصہ '''بلند ترین ڈومین نیم''' (top-level domain name ) کہلاتا ہے یہ وہ حروف ہیں جو آخری نقطہ اور اس کے بعد آنے والے حروف پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ حروف کسی ڈومین نیم میں [[ورلڈ وائڈ ویب|جال محیط العالم]] (World Wide Web) کے پتہ (address) کی قسم کی یا اس ملک کی نشان دہی کرتے ہیں جہاں وہ [[صفحۂویب جالصفحہ]] (web page) محفوظ ہوتا ہے۔ مثلاً [[pk.]] یا [[com.]] وغیرہ۔
[[دستور انٹرنیٹ|دستورِ انٹرنیٹ]] کی تنظیم کا ذمہ دار ادارہ (Internet Assigned Numbers Authority یا IANA) ان اسم ہائے ساحہ کی تین مختلف اقسام بیان کرتا ہے۔
* [[ملکی بلند ترین ڈومین نیم]] (country code top-level domains یا ccTLD)