"ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از روئے خط > آن لائن (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
سطر 2:
ویکیپیڈیا ایک [[آن لائن]] [[دائرۃ المعارف]] ہے اور دنیا بھر سے [[انٹرنیٹ]] پر موجود صارفین، باہمی بھائی چارے کی فضاء پیدا کرتے ہوئے، اس میں دلچسپی لے کر اسے ایک اعلیٰ [[کیفیت]] (high-[[quality]]) کا حامل اور ہر ایک کے لیے آزاد دائرۃ المعارف بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایسی صورت میں چند اہم نکات ایسے ہیں جو اس ویکیپیڈیا کے آزاد ہونے کے مفہوم کی توضیح کرتے ہیں اور یہ بتاتے ہیں کہ [[ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے|یہ ویکیپیڈیا کیا ہے اور کیا نہیں ہے]]۔
==انداز و شکلبندی==
ویکیپیڈیا اپنے انداز و [[شکلبندی]] میں دیگر [[کاغذ|کاغذی]] (بہ شکل کتب) یا [[روئےآن خطلائن]] دائرات المعارف سے مختلف ہے اور اس میں موجود مقالات کسی بھی سطح پر مجازاً لامحدود ہوتے ہیں یعنی ان کے انداز و بیان میں سطح تعلیم ، موضوعات کی گہرائی کی نوعیت اور ان کی زبان و اصطلاحات کسی مخصوص سطح تک محدود نہیں ہیں۔
===ویکیپیڈیا کاغذی دائرۃ المعارف نہیں ہے===
* دیکھیے [[ویکیپیڈیا:جسامت مقالات]] اور [[ویکیپیڈیا:دلیلچۂ انداز]]