"ویکیپیڈیا:آداب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ویکیپیڈیا، ھیے، کر لیں
م خودکار: درستی ربط از روئے خط > آن لائن (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
سطر 8:
یہ منصوبہ ویکیپیڈیا آداب کے کچھ رہنما اصول پیش کرتا ہے، جنہیں یہاں <big>وکی آداب</big> کے حوالہ سے ذکر کیا جاتا ہے کہ کیسے ویکیپیڈیا پر دوسروں کے ساتھ کام کیا جائے۔ <br />
 
ویکیپیڈیا کے مضمون نگار مختلف ممالک اور ثقافتوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہم مختلف خیالات، نقاط نظر، آراء اور پس منظر رکھتے ہیں اور بعض اوقات بڑے پیمانے پر ایک دوسرے سے اختلاف بھی کرتے ہیں۔ دوسروں کے ساتھ احترام سے پیش آنا ایک بین الاقوامی [[روئےآن خطلائن]] دائرۃ المعارف کی تعمیر میں موثر تعاون کے لیے کلید کی حیثیت رکھتا ہے۔
 
[[File:Good Manners.JPG|thumb|وکی آداب - موثر تعاون کی کلید]]